اسلام آباد(پاکستان امیج)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نئے ضوابط کے تحت ملک بھر میں لاکھوں شہریوں کے موبائل والٹس اور ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس 25 اکتوبر 2025 سے بلاک کیے جا سکتے ہیں۔ ان ہدایات کے مطابق وہ تمام صارفین جنہوں نے اپنی بائیومیٹرک تصدیق مکمل نہیں کی، وہ آج سے اپنے اکاؤنٹس کے ذریعے رقم بھیجنے …
Read More »پاکستان
خرید لیں اس سے پہلے کہ پھر مہنگا ہوجائے! پاکستان میں سونے کی قیمتیں کتنی نیچے آگئیں؟
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جمعہ کے روز بھی جاری رہاجس کے نتیجے میں فی تولہ سونا مزید دو ہزار روپے سستا ہوگیا، آج سہ پہر کو نئی قیمتوں کے اجرا تک گزشتہ روز کی قیمتوں پر ہی کاروبار ہوگا۔ آل پاکستان صرافہ جمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ …
Read More »وزیراعلیٰ مریم نواز کا فوری آغاز کا حکم! ایئر پنجاب منصوبہ کیا ہے؟
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت ہفتے کے روز منعقدہ اجلاس میں صوبے کے تاریخی منصوبے ایئر پنجاب کے فوری آغاز کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ اجلاس میں مری گلاس ٹرین منصوبے پر بھی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایئر پنجاب منصوبہ حکومتِ پنجاب کا ایک جامع اور انقلابی اقدام ہے …
Read More »ٹماٹر کی قیمتوں میں نمایاں کمی، سبزی و فروٹ کی قیمتیں بے لگام
اسلام آباد(پاکستان امیج)مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی ہے۔ کوئٹہ میں فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ٹماٹر 350 روپے سے کم ہوکر 250 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ منڈیوں میں ٹماٹر کی سپلائی بہتر ہونے سے قیمتوں میں کمی آئی ہے۔ کراچی میں …
Read More »خواجہ آصف نے قومی ائیر لائن کے برطانیہ فلائٹ آپریشن کی بحالی کا افتتاح کردیا، پہلی پرواز آج مانچسٹر روانہ ہوگی
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی ائیر لائن کے برطانیہ فلائٹ آپریشن بحالی کا افتتاح کردیا۔ پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازیں آج بحال ہونے جارہی ہیں اور آج 5 سال بعد اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے پہلی پرواز روانہ ہوگی۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی ائیر لائن کے برطانیہ فلائٹ آپریشن کی بحالی کے …
Read More »بلوچستان میں ن لیگ کی حکومت بننے سے متعلق کوئی معاہدہ نہیں ہوا تھا: شازیہ مری
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہےکہ بلوچستان میں (ن) لیگ کی حکومت بننے سے متعلق کوئی معاہدہ نہیں ہوا تھا۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرکاری ترقیاتی پروگرام کے فیصلے بند کمروں میں کیے جائیں تو یہ غلط ہے، پیپلز پارٹی کے …
Read More »اقرارالحسن سے علیحدگی کی افواہوں پر فرح یوسف نے خاموشی توڑ دی
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کی معروف صحافی اور اینکر پرسن فرح یوسف نے حال ہی میں اپنے شوہر اقرار الحسن سے علیحدگی کی خبروں پر لب کشائی کی ہے۔ سوشل میڈیا پر کئی دنوں سے دونوں کے درمیان تعلقات کے خاتمے کی افواہیں گردش کر رہی تھیں، جن پر فرح نے پہلی بار وضاحت دی ہے۔ فرح سے ایک مدح نے …
Read More »“سہیل آفریدی جس کام کے لیے آئے ہیں وہ کام کرنے سے پہلے فارغ ہو جائیں گے ” طلال چوہدری
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی جس کام کے لیے آئے ہیں وہ کام کرنے سے پہلے فارغ ہو جائیں گے۔ طلال چوہدری نےجیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ سہیل آفریدی نہ صرف خود جائیں گے بلکہ پی ٹی آئی …
Read More »افسوس بلوچستان کے بےشمار قدرتی وسائل اور اس کی دولت اب بھی زمین کے اندر دفن ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ نے بلوچستان کو بے شمار قدرتی وسائل سے نوازا ہے لیکن افسوس بلوچستان کی دولت ابھی بھی زمین کے اندر دفن ہے، ملک کی ترقی بلوچستان کی خوشحالی سے براہ راست جڑی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں بلوچستان ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاق کی مضبوطی، …
Read More »دہشت گردوں کیخلاف مؤثراقدامات کیے، ہرجارحیت کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
مردان (پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی اور خوارج کے خلاف موثر اقدامات کیے ہیں، دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے مردان کی مختلف یونیورسٹیز اور مدارس …
Read More »
Pakistan Image