اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے 2023 سے 2025 تک جنوبی ایشیا میں شاندار میکرو اکنامک تبدیلی کی مثال قائم کر دی، حکومت کی مؤثر معاشی پالیسیوں کا بھارتی ویب سائٹ ساؤتھ ایشیا مانیٹر نے بھی اعتراف کر لیا۔ بہترین داخلی اصلاحات اور آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج نے پاکستان کے ڈیفالٹ سے معاشی استحکام کی بنیاد رکھی۔ بھارتی ویب …
Read More »پاکستان
9مئی و دیگر 5 کیسز؛ عمران خان کو عدالت یا بذریعہ ویڈیو لنک پر پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز پر سماعت کی۔ اڈیالہ …
Read More »پاکستانی پاسپورٹ کے فرنٹ کور پیج کی تبدیلی کا معاملہ، امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کی وضاحت سامنے آگئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی پاسپورٹ کے فرنٹ کور پیج کی تبدیلی کا حوالے سے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ پاکستانی پاسپورٹ کے فرنٹ کور پیج پر کسی بھی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی، فرنٹ کور پیج کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زیر گردش تصاویر جعلی ہیں جبکہ پاسپورٹ سے …
Read More »پاکستان کا بھارت سے ملنے والی اپنی فضائی حدود 2 روز کےلیے بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے بھارت سے ملنے والی اپنی فضائی حدود 2 روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے تمام ایئر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو نوٹم جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ 28 اور 29 اکتوبر کو فضائی حدود صبح 6 تا 9 بجے تک بند رہے گی۔ نوٹم میں …
Read More »الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کی مدت میں توسیع سے متعلق آئین میں ترمیم کی سفارش کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کی مدت میں توسیع سے متعلق آئین میں ترمیم کی سفارش کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 224 ون میں ترمیم کی تجویز پیش کی ہے۔ سفارش کے مطابق، اسمبلیوں کی تحلیل کی صورت میں انتخابات نوے روز کے بجائے 120 روز میں کرائے جائیں، جبکہ اسمبلی …
Read More »پاکستان اور یورپی پارلیمنٹ کے وفد کا جی ایس پی پلس فریم ورک کے تحت شراکت مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے یورپی پارلیمنٹ کے وفد سے وزارتِ تجارت میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں فریقوں نے جی ایس پی پلس فریم ورک کے تحت پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔ اس موقع پر تجارت، سرمایہ کاری اور انسانی حقوق کے فروغ پر تفصیل سے بات …
Read More »سعودی عرب کا پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر آئل فیسیلٹی کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)سعودی عرب رواں مالی سال پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آئل فیسیلٹی دے گا جبکہ 5 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس بھی رول اوور کرے گا۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق سعودی عرب رواں مالی سال پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آئل فیسیلٹی دے گا۔ سعودی آئل فیسیلٹی 290 ارب روپے کے مساوی ہوگی۔ حکام کے مطابق …
Read More »وزیراعظم سعودی عرب کے اہم دورے پر روانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دورے کا مقصد دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنا اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنا ہے، وزیراعظم فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کے نویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم ریاض میں سعودی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے جن میں موجودہ …
Read More »پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی مقرر کی گئی ہے، رانا سکندر حیات
لاہور(پاکستان امیج)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی مقرر کی گئی ہے، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں میٹرک کیلئے اسمارٹ اینڈ ریڈیوسڈ سیلیبس فعال ہے۔ رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ گیارہویں جماعت …
Read More »وزیراعلیٰ کے پی اڈيالہ جیل کے باہر مظاہروں کےبجائے صوبے میں آٹاملیں چلانے پر توجہ دیں، عظمیٰ بخاری
لاہور(پاکستان امیج) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہےکہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ اڈيالہ جیل کے باہر مظاہرے کرنےکے بجائے صوبے میں آٹا ملیں چلانے پر توجہ دیں۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ سیاسی نعروں اور مولا جٹ والی بڑھکوں سے عوام کے چولہے نہیں جلتے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب نے آٹے …
Read More »
Pakistan Image