پاکستان

میئر کراچی کے حمایت یافتہ 32پی ٹی آئی ارکان سے تحریک انصاف کالاتعلقی کااظہار

کراچی(پاکستان امیج)میئر کراچی کے حمایت یافتہ 32پی ٹی آئی ارکان سے تحریک انصاف نے لاتعلقی کااظہار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کراچی نے 32ارکان سٹی کونسل سے اظہار لاتعلقی کا خط میئر کراچی کو ارسال کردیا،خط میں کہا گیا ہے کہ 32منحرک ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کی جا چکی ہے،منحرف 32ارکان …

Read More »

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت کرنیوالا اسلام آباد ہائیکورٹ کابنچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کابنچ ٹوٹ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی،کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ یادرہے کہ اسلام آباد بار کی کیس میں فریق بننے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر تھی۔

Read More »

فری تعلیم کے 10 فیصد کوٹے پر کتنا عمل ہو رہا ہے؟ پرائیویٹ اسکولوں سے جلد حساب لیا جائے گا، حکومت نے ڈنڈا اٹھالیا

کراچی (پاکستان امیج)محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام نجی اسکولوں کا تفصیلی آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ یہ جانچا جا سکے کہ وہ طلبہ کے لیے لازمی 10 فیصد ’’فری شپ کوٹہ‘‘ (یعنی مفت تعلیم کے لیے مخصوص نشستوں) پر عمل کر رہے ہیں یا نہیں۔ یہ فیصلہ سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کے 9 اکتوبر …

Read More »

برفباری اور بارش کا امکان! جانیں کہاں کہاں برکھا برسے گی اور کہاں برف

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کے مختلف حصوں میں آج کہیں بارش جبکہ شمالی علاقوں میں برفباری ہو سکتی ہے جبکہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ چھائے رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملک کے زیادہ تر علاقے خشک موسم کی لپیٹ میں رہیں گے تاہم پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات …

Read More »

پاکستانی روپیہ سنبھلنے لگا ہے؟ جانیں آج کرنسی مارکیٹ کے تازہ ترین نرخ کیا ہیں

کراچی (پاکستان امیج)ملک کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں آج منگل کے روز غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ میں معمولی رد و بدل دیکھا گیا۔ امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں 282 روپے 65 پیسے خرید اور 282 روپے 75 پیسے فروخت پر مستحکم رہا اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر 380 روپے 85 پیسے خرید اور 383 روپے 85 پیسے …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان! کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ صبح سویرے 100 انڈیکس میں ایک ہزار 200 پوائنٹس اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 63 ہزار 380 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ روز مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا تھا اور انڈیکس 1,140پوائنٹس گر کر 162,163 …

Read More »

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

آزاد کشمیر (پاکستان امیج)آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا جب کہ نئے وزیر اعظم کے انتخاب کا حتمی اعلان آج متوقع ہے۔ ذرائع نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری آج آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کے امیدوار کا اعلان کریں گے، چوہدری لطیف اکبر اور چوہدری یاسین مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑی نوعیت کی کمی

کراچی(پاکستان امیج)عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی نوعیت کی کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 140ڈالر کی کمی سے 3ہزار 940 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 14ہزار روپے کی بڑی کمی سے 4لاکھ 16ہزار …

Read More »

’’ہیپی برتھ ڈے‘‘ مریم نواز نے زندگی کی 52 بہاریں دیکھ لیں

لاہور(پاکستان امیج)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے زندگی کی 52 بہاریں دیکھ لیں۔ اس سلسلے میں ملک بھر میں مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام سالگرہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا اور کیک کاٹے جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی …

Read More »

سندھ اور بلوچستان کیلیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)سردیوں کی آمد پر سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا میں درخواست جمع کروا دی۔ سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 125روپے 41 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی گئی۔ گیس کی قیمتوں …

Read More »