پاکستان

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم، توسیع کے لیے کابینہ کے فیصلے کا انتظار

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا علی خان کی پُراسرار موت کی تحقیقات کے لیے قائم میر رضا جوڈیشل کمیشن کی ایک ماہ کی قانونی مدت 27 ستمبر کو مکمل ہو گئی ہے۔ کمیشن کے رجسٹرار کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کمیشن کی مدت میں 15 اکتوبر تک توسیع کی درخواست منظور کر لی ہے، …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں ہدف سے 99 ارب زیادہ وصول کر لیے، ذرائع

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے جون 2026 تک پیٹرولیم لیوی کی مد میں مقررہ ہدف سے 99 ارب زیادہ وصول کیے۔ وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل بروز پیر سے ہوگا جس میں پیٹرولیم لیوی کے حوالے سے خصوصی سیشنز ہوں گے، مذاکرات 7 اکتوبر 2026 تک جاری رہنے …

Read More »

جن پنشنرز کا شناختی کارڈ پاک آئی ڈی ایپ میں موجود نہیں، وہ اپنی تصدیق کیسے مکمل کریں؟

اسلام آباد (پاکستان امیج)جن پنشنرز کا شناختی کارڈ نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ میں موجود نہیں وہ اپنی تصدیق کیسے مکمل کریں جانیے۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) جو ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو تمام شناختی دستاویزات فراہم کرنے کا واحد مجاز ادارہ ہے۔ نادرا نے کچھ عرصہ قبل بزرگ پنشنرز کی سہولت کے لیے پروف آف …

Read More »

سہیل آفریدی پر عدم اعتماد کی تلوار، شیر افضل مروت نے خبر کی تصدیق کردی

سہیل آفریدی پر عدم اعتماد کی تلوار، شیر افضل مروت نے خبر کی تصدیق کردی اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی پر عدم اعتماد کی تلوار کے حوالے سے شیرافضل مروت نے اے آر وائی نیوز کی خبر کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے اے …

Read More »

’سہیل آفریدی جلد جیل میں ہوں گے‘، مذاکرات کے لیے تیار لیکن قیدی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی، امیر مقام

پشاور(پاکستان امیج)وفاقی وزیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان امور انجینئر امیر مقام نے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن عدالتوں سے سزا یافتہ شخص کی رہائی پر کوئی بات نہیں ہوگی۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی اور ان کی جماعت کو عوامی حمایت حاصل نہیں۔ …

Read More »

راولپنڈی: گاڑی سوار موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر شہری کو بونٹ پر بٹھاکر گھماتا رہا، ویڈیو وائرل

راولپنڈی(پاکستان امیج) مری روڈ پر لگژری گاڑی کا مالک موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار کر اسے گاڑی کے بونٹ پر بٹھا کر گھماتا رہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مری روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے بعد موٹر سائیکل سوار گاڑی کے بونٹ پر جاگرا لیکن گاڑی کا مالک اسے نیچے اتارنے کے بجائے …

Read More »

فنگر پرنٹس مدھم ہونے سے پریشان نہ ہوں، نادرا نے متبادل سہولت متعارف کروادی

اسلام آباد(پاکستان امیج)کسی بھی شہری کے فنگر پرنٹ مدھم ہو جانے کی صورت میں اب پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اس مسئلے کے حل کے لیے نادرا کی جانب سے ایک موثر متبادل ٹیکنالوجی متعارف کرا دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں نادرا کے ترجمان نے میڈیا سے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شہریوں کی جانب …

Read More »

سندھ کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ 2026ء کے حتمی نتائج جاری کر دیے گئے ہیں

کراچی (پاکستان امیج)سندھ کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ 2026ء کے حتمی نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ ایس ٹی ایس کے اعلامیے کے مطابق 20 ستمبر کو سندھ سمیت 9 ٹیسٹ سینٹرز میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان منعقد کیا گیا تھا۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ عارضی نتائج پر موصول ہونے …

Read More »

اب آپ کو عدالت میں جواب دینا پڑےگا، کیپٹن (ر) صفدر کا احسن بھون کو جواب، مزید سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے احسن بھون کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مبینہ جعلی ڈگری کے معاملے پر مزید سوالات اٹھا دیے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں کیپٹن (ر) صفدر نے کہاکہ میں نے احسن بھون کو فون کرکے یہ کہا تھا کہ آپ نے مشاورت کے بغیر ایک ایسے شخص کو …

Read More »

دریاؤں کا عالمی دن، سندھ طاس معاہدہ اور بھارت کی آبی دہشتگردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)دنیا بھر میں ہر سال ستمبر کے چوتھے اتوار کو دریاؤں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد دریاؤں کی ماحولیاتی، معاشی اور انسانی اہمیت اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے تحفظ کے لیے شعور پیدا کرنا ہے۔ دنیا کے 100 سے زائد ممالک میں لاکھوں افراد اس دن کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے …

Read More »