پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا میں بگڑتی سکیورٹی صورتحال اور حکام کے مطابق دہشت گردی کیخلاف جنگ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سکیورٹی فورسز کو درکار سیاسی و انتظامی تعاون فراہم کرنے میں صوبائی حکومت کی ناکامی پر وفاقی سطح پر شدید تحفظات سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا …
Read More »پاکستان
سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کے لیے ریڈ لائن ہے، مولانا طاہر اشرفی
اسلام آباد(پٌاکستان امیج)مدینہ منورہ کی اسلامی یونیورسٹی میں فکری گمراہی اور انتہاپسندی کے انسداد کے لیے عالمی کوششوں کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کے لیے ریڈ لائن ہے اور اس کے دفاع کے لیے پاکستانی عوام اور …
Read More »اگر جماعتِ اسلامی کا احتجاج نہ ہوتا تو پیٹرول کی قیمت 500 روپے لٹر کر دی جاتی: حافظ نعیم
کراچی (پاکستان امیج)امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت سے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کر دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم آئے تو دو ٹوک بات ہو گی، ریلیف دینا ہے تو دیں ورنہ ہم لانگ مارچ جاری رکھیں گے، جس جگہ کھڑے …
Read More »پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، احتجاجی مراسلہ حوالے
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر افغان سفیر سردار شکیب کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ حوالے کر دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان سفیر کو 23 ستمبر کو ڈرونز کی پاکستانی حدود میں داخل ہونے پر مراسلہ دیتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ 23 ستمبر کو افغان طالبان رجیم کی جانب سے …
Read More »پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ، عطا تارڑ
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ رہنا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاتارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے مگر خیبرپختونخوا قیادت کی ساری توجہ ایک …
Read More »ظلم، فسطائیت، سفاکیت کی انتہا ہوچکی، سلمان اکرم راجا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو جب گرفتار کیا گیا تو 100 سے زائد مرد پولیس اہلکار گھر میں داخل ہوئے جنہوں نے دروازے توڑے،وہاں بچیاں بھی موجود تھیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں علیمہ خان کیس کی سماعت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے …
Read More »ڈی آئی خان حملے میں ملوث ایک دہشتگرد کا تعلق کابل سے ہے، پی ٹی آئی افغانستان سے ہونے والی فائرنگ کی مذمت کیوں نہیں کرتی: وزیر اطلاعات
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشتگردوں کی تشکیلیں پاکستان آ رہی ہیں، دہشتگرد ڈالرز کے عوض کارروائیاں کرتے ہیں، جبکہ خیبرپختونخوا حکومت نے سیکیورٹی فورسز کو مطلوبہ وسائل اور قیادت فراہم نہیں کی۔ اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری …
Read More »سونے کی قیمت میں 12ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی
کراچی(پاکستان امیج) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 128 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 156 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 12ہزار 800روپے کی کمی …
Read More »خیبر پختونخوا میں دہشتگردی بے قابو : ٹانک میں حملہ ، مزید 3 ٹریفک پولیس اہلکار شہید
ٹانک(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا میں سہیل آفریدی کی حکومت خطرے میں پڑتے ہی فتنہ الخوارج نے اپنی دہشت گردانہ کاروائیاں تیز کر دی ہیں ، ضلع ٹانک کے علاقے وزیر آباد میں ٹریفک پولیس کی موبائل گاڑی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ، فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل سوار حملہ آور موقع …
Read More »علم میں نہیں کہ اس وقت کوئی بیک چینل کام کر رہا ہے: سلمان اکرم راجہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ میرے علم میں نہیں ہے کہ اس وقت کوئی بیک چینل کام کر رہا ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سوال کیا کہ اندیشے کی بنیاد پر کسی کے بنیادی حقوق چھین لینا کہاں کا انصاف ہے؟ سلمان اکرم راجہ کا کہنا …
Read More »
Pakistan Image