راولپنڈی (پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ضلع سوراب کے علاقے مال مدرسہ کے قریب کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک کردیا گیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد دوسرا دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ فورسز نے …
Read More »پاکستان
پی ٹی آئی ملک کی خاطر حکومت اور ریاست کا ساتھ دے، سینئر رہنما کا پارٹی قیادت کو خط
پشاور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی قیادت کو خط لکھ کر ملک کی خاطر حکومت اور ریاست کا ساتھ دینے کی بات کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات اور سابق وزیر شوکت یوسفزئی نے پارٹی قائدین کے نام خط میں موجودہ حالات کے پیش نظر لانگ مارچ فوری طور پر ملتوی کرنے اور ریاست سے …
Read More »ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ ، بجلی کے بھاری بل ادا کرنیوالے صارفین کے لئے اہم خبر
اسلام آباد (پاکستان امیج) ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 73 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے ، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک بار پھر بری خبر سامنے آئی ہے، جہاں اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی …
Read More »سونے کی قیمت میں پھر کمی! چاندی اور پلاٹینم کے ریٹس بھی گر گئے، جانیں تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت منگل کو معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ مستحکم رہی تاہم امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود بلند سطح پر برقرار رکھنے کے خدشات کے باعث سونا سات ہفتوں سے زائد کی کم ترین سطح کے قریب رہا۔ سرمایہ کار رواں ہفتے جاری ہونے والے اہم امریکی معاشی اعداد و شمار …
Read More »پولیس پر تشدد کا کیس، ایمان مزاری اور شوہر پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
اسلام آباد(پاکستان امیج) ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف پولیس پر تشدد کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ انسداددہشت گردی عدالت میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف پروٹوکول توڑنے اور پولیس پر تشدد کے کیس کی سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کی، جس میں ایمان مزاری …
Read More »حکومت کی آئی ایم ایف کو پہلی سہ ماہی کا 3053 ارب کا ہدف حاصل کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے آئی ایم ایف کو پہلی سہ ماہی کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزے پر مذاکرات میں حکومت نے پہلی سہ ماہی کے لیے ایف بی آر کا مقرر کردہ 3 ہزار 53 ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کی یقین دہانی …
Read More »بلوچستان اور پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 7 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (پاکستان امیج)بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، جہاں ضلع چاغی کےعلاقے نوکچہ میں سیکیورٹی فورسزکی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 2 دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے۔ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نےنوکچہ …
Read More »یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
اسلام آباد(پاکستان امیج) پیٹرولیم ڈویژن نے یکم جولائی 2027 سے ملک بھر میں گیس کا یکساں ٹیرف نافذ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے جس کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے باقاعدہ منظوری لی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس بڑے معاشی اقدام کے تحت حکومت موجودہ کراس سبسڈی کا نظام مکمل …
Read More »مری؛ اسکول وین کھائی میں جاگری، آگ لگنے سے 11 بچے جل گئے
مری (پاکستان امیج)مری میں سائن روڈ مسیاڑی کے مقام پر نجی اسکول وین کھائی میں گرنے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 11 بچے جھلس گئے۔ ڈی پی او مری کے مطابق 4 شدید جھلسے بچوں کو ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ 7 بچوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال …
Read More »پی ٹی آئی کی کارکردگی سے نالاں خیبر پختونخوا کے شہریوں کا وزیراعلیٰ کی تبدیلی کا مطالبہ
پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا کے شہری پی ٹی آئی کی کارکردگی سے سخت نالاں ہیں جس پر شہریوں نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو تبدیل کرنے کا مطالبہ شروع کر دیا ہے۔ شہریوں نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بہتری اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پالیسی و نظام میں تبدیلی کو ناگزیر قرار دیا۔ خیبرپختونخوا کے شہریوں …
Read More »
Pakistan Image