پاکستان

پاک حج ایپ میں مزید کئی انقلابی فیچرز متعارف کرا دئیے گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزارتِ مذہبی امور نے عازمینِ حج کے لیے بڑی آسانیاں پیدا کرتے ہوئے ‘پاک حج ایپ’ پر متعدد نئے ڈیجیٹل فیچرز متعارف کروا دیے ہیں۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق ان نئے فیچرز کی بدولت عازمین اب بغیر کسی دفتری چکر، قطار یا انتظار کے گھر بیٹھے ہی اپنے حج انتظامات مکمل کر سکتے ہیں۔ عازمینِ حج …

Read More »

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی

پشاور(پاکستان امیج) اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق کوئی نئی ایجاد نہیں ہے۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر داخلہ اگرمنتخب عوامی نمائندہ اور پارلیمانی نظام کاحصہ رہے ہوتے تو یہ جانتے کہ ارکان اسمبلی …

Read More »

26 ارب روپے سے زائد ٹیکس ڈیفالٹ، ایف بی آر کا بحریہ گالف سٹی کی 32 کنال جائیداد نیلام کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پاکستان امیج) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تقریباً 26.4 ارب روپے کے ٹیکس واجبات کی وصولی کے لیے بحریہ گالف سٹی راولپنڈی میں 32 کنال 11 مرلہ اراضی اور اس پر قائم گھر کو نیلام کرنے کا اعلان کردیا۔ ایف بی آر کے لارج ٹیکس پیئرز آفس (ایل ٹی او) اسلام آباد کی جانب سے …

Read More »

ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کی کمی، گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری

لاہور(پاکستان امیج)اگر آپ بھی ہائبرڈ گاڑی خریدنے کا سوچ رہے ہیں مگر بڑھتی قیمتوں سے ارادہ بدل دیا تھا، تو آپ کیلئے خوشخبری آگئی ۔ پاکستان میں ہائبرڈ الیکٹرک وہیکلز (HEVs) کی قیمتوں میں بالآخر خاطر خواہ کمی آنا شروع ہو گئی ہے ، حکومت نے 2000 سی سی تک کی گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس 25 فیصد سے کم …

Read More »

2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ پر پابندی، بجلی صارفین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پاکستان امیج)لیسکو سمیت ملک کی تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاق نے تمام تقسیم کار کمپنیوں کو کسی بھی علاقے میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ کرنے سے روک دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معمول کے مطابق تمام …

Read More »

ڈالر 278، پاؤنڈ 377 اور یورو 321 روپے کا! غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس دیکھیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں 27 ستمبر 2026 کو امریکی ڈالر کی خریداری قیمت 277.95 روپے اور فروخت قیمت 278.20 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 277.05 روپے کے بینک بائنگ اور 277.55 روپے کے بینک سیلنگ ریٹ پر موجود رہا۔ فاریکس ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 373.25 روپے میں خریدا اور …

Read More »

فی تولہ سونا 4 لاکھ 50 ہزار 936 روپے کا ہوگیا! جانیں اتوار 27 ستمبر 2026 کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں اتوار 27 ستمبر 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 50 ہزار 936 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یہ نرخ 28 ستمبر 2026 بروز پیرتک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز …

Read More »

’پی ٹی آئی کی خواہش ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگ جائے‘

اسلام آباد (پاکستان امیج) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی خود خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگوانا چاہتی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’اعتراض ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کی …

Read More »

پی آئی اے کی فضائی میزبانوں پر نئی پابندی عائد

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے فضائی میزبانوں پر فلائنگ ڈیوٹی کے دوران نئی پابندی عائد کر دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پرائیوٹائزیشن کے بعد نجی تحویل میں چلائی جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے فضائی میزبانوں پر فلائنگ ڈیوٹی کے دوران نئی پابندی عائد کر دی ہے۔ پی آئی اے …

Read More »

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 29 ستمبر تک مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، خیبر پختونخوا، پنجاب کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض …

Read More »