پاکستان

ہونڈا پاکستان نے مقبول گاڑی بی آر وی کی فروخت بند کر دی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں فیملی کار خریدنے والوں کے لیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے جہاں ہونڈا اٹلس کارز پاکستان نے اپنی سات نشستوں والی گاڑی ہونڈا بی آر وی کی فروخت بند کر دی ہے۔ یہ گاڑی ان صارفین میں خاصی پسند کی جاتی تھی جنہیں بڑے خاندان کے لیے کشادہ سواری درکار ہوتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے …

Read More »

عالمی عدالت انصاف فیصلہ دے چکی، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ ختم نہیں کیا جا سکتا، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ بھارت بین الاقوامی قوانین کا پابند ہے اور وہ ’سندھ طاس معاہدہ‘ کو کسی صورت یکطرفہ طور پر ختم نہیں کر سکتا۔ بدھ کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس حساس معاملے …

Read More »

چینی یوآن 39، جاپانی ین ایک روپے 83 پیسے کا! جانیں امرکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)عالمی تجارت سے لے کر بیرونِ ملک سفر اور ترسیلاتِ زر تک غیر ملکی کرنسی کے نرخ پاکستانی معیشت پر براہِ راست اثرانداز ہوتے ہیں ایسے میں آج اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے کی سطح پر برقرار ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی فروخت 372 روپے 20 پیسے اور یورو کی فروخت 322 روپے 35 پیسے ریکارڈ …

Read More »

ڈالر کی اونچی اڑان، ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی کمی ریکارڈ

کراچی (پاکستان امیج)ایران میں امریکی ڈالر کی قیمت 2 لاکھ 50 ہزار تومان کی ریکارڈ سطح تک جا پہنچی ہے، جو کہ ایران کی تاریخ میں کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔ یورو اور پاؤنڈ بھی کہیں پیچھے نہیں صرف ڈالر ہی نہیں، دیگر بڑی کرنسیوں میں بھی تیزی کا رجحان نمایاں ہے، ایک یورو کی قیمت 2 …

Read More »

سونے کی قیمت میں آج بڑا کیا ہوا؟ عالمی صرافہ مارکیٹ سے تازہ اعداد و شمار آگئے

کراچی (پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بدھ کو بڑی حد تک مستحکم رہی تاہم بلند شرحِ سود کے امکانات نے قیمتی دھات پر دباؤ برقرار رکھا ہے جس کے باعث سونا رواں ماہ تقریباً 6 فیصد کمی کے ساتھ اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 4,180.30 ڈالر فی اونس کے قریب رہی۔ …

Read More »

ایندھن مہنگا ہونے کا بوجھ عوام پر منتقل ہوگا؛ حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے ایندھن مہنگا ہونے کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر مالیاتی استحکام یقینی بنانے اور توانائی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کو کم کرنے کے لیے مسلسل اقدامات پر زور دیا …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت شمالی وزیرستان میں کارروائی، 3 خوارج جہنم واصل

پشاور(پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 3 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی عزمِ استحکام وژن کے تحت دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کا حصہ تھی۔ آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے …

Read More »

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کے نئے منصوبوں پر اہم پیش رفت

مظفرآباد(پاکستان امیج) ایس آئی ایف سی کی معاونت سے آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری اور صنعتی ترقی سے متعلق نئے منصوبوں پر پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی اسپیکر احمد رضا قادری، سیکریٹری ایس آئی ایف سی جمیل قریشی، پرنسپل سیکریٹری عدنان خورشید اور …

Read More »

ٹانک میں پٹوارخانے کو نشانہ بنانے والا فتنہ الخوارج کا خودکش حملہ آور ہلاک

ٹانک(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پٹوارخانے کو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والا فتنۃ الخوارج سے منسلک خودکش حملہ آور راستے میں ہی غیر ارادی دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد پٹوارخانے کی جانب جارہا تھا کہ راستے میں اس کے پاس موجود بارودی مواد پھٹ گیا جس کے نتیجے میں وہ ہلاک …

Read More »

کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کی طویل قطاریں ختم، وزیر داخلہ کا اظہار اطمینان

کراچی(پاکستان امیج) کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کی طویل قطاریں ختم ہونے پر وزیر داخلہ نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امیگریشن کاؤنٹرز کا معائنہ کیا اور مسافروں کے امیگریشن عمل کا جائزہ بھی لیا۔ وزیر داخلہ بیرونِ ملک جانے والے مسافروں سے ملے اور …

Read More »