صدر آصف زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پرعراق پہنچ گئے

اسلام اآباد(پاکستان امیج)صدرآصف علی زرداری چار روزہ سرکاری دورے پر عراق پہنچ گئے،بغداد ایئرپورٹ پر عراقی وزیر ثقافت نے پرتپاک استقبال کیا۔

صدرمملکت آصف علی زرداری اپنےدورے کےدوران اعلیٰ عراقی قیادت سےملاقاتیں کریں گے،پاکستان اور عراق کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کےفروغ پر بات چیت ہوگی،صدرمملکت کا یہ دورہ دونوں برادر ممالک کے تعلقات کومزیدمضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

عراق کےسفر کےدوران صدرمملکت نےایران کےساتھ اظہار یکجہتی کرتےہوئے خطے میں باہمی احترام امن اور تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *