پاکستان

سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ! 23دسمبر کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک سے بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پیر کے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 200 روپے اضافہ دیکھا گیا جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 62ہزار سے زائد ہوگئی جو آج دوپہر تک نافذ رہے …

Read More »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کتنی مستحکم؟ 23 دسمبر 2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ منگل 23 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی تازہ پیشرفت کے مطابق مختلف غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر محدود اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جبکہ بیشتر اہم کرنسیاں استحکام کا مظاہرہ کرتی نظر آئیں۔ معاشی …

Read More »

خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں برفباری، وادیاں برف سے ڈھک گئیں

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں سیاحوں نے برفباری کا لطف اٹھانے کے لیے لواری ٹنل کا رخ کرلیا۔ سوات، کالام، مالم جبہ اور گردونواح کے پہاڑوں پر برف باری کے بعد ہرجانب سفیدی چھاگئی۔ ایبٹ آباد اور گلیات کے …

Read More »

پی ٹی آئی کے غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے، وزیر اعظم

اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہے تو حکومت بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے، غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے ساتھ بات نہیں ہو سکتی۔ جو جائز معاملات ہیں، صرف ان کی روشنی میں ڈائیلاگ آگے بڑھ سکتا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ان …

Read More »

کیا مذاکرات کی بات کرنیوالے پی ٹی آئی سے باہر سمجھے جائیں گے؟ علیمہ خان بول پڑیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے مذاکرات کی بات کرنے والوں سے متعلق لب کشائی کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے واضح کیا ہے کہ …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 9 مئی و دیگر مقدمات میں ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(پاکستان امیج)عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 9 مئی و دیگر مقدمات میں ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی ودیگر 5 کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روکنے کے حکم میں …

Read More »

ایئر بلیو 2010 طیارہ حادثہ؛ نجی ایئر لائن کو 5 ارب سے زائد کی رقم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 2010 میں ایئر بلیو کے طیارے کو حادثہ پیش آنے کے واقعے سے متعلق کیس میں نجی ایئر لائن کی تمام 8 اپیلیں خارج کر دیں جبکہ 05 ارب 41 کروڑ 78 ہزار روپے کی رقم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے متاثرین کی 8 اور ایئر …

Read More »

کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 5 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان(پاکستان امیج)کرک کے علاقے گرگری دامی بانڈہ میں پولیس موبائل پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد پولیس موبائل میں آگ بھڑک اٹھی۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، حملہ آوروں کی تلاش میں علاقے میں سرچ آپریشن …

Read More »

ٹیچرز کیلئے نئی ای بائیک اسکیم متعارف کرانے کی تیاریاں، جانئے تفصیلات

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت اساتذہ کیلئے نئی الیکٹرک بائیک اسکیم متعارف کروانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ پنجاب حکومت کی اس نئی اسکیم کے تحت اساتذہ صرف ابتدائی قسط ادا کر کے ای بائیک حاصل کر سکیں گے، جبکہ باقی ادائیگیاں ممکنہ طور پر تعلیمی اداروں کی سطح پر آسان بنائی جائیں گی۔ اسی طرح وزیر اعلیٰ مریم نواز کے احکامات …

Read More »

سونا ایک بار پھر مہنگا، 22 دسمبر 2025 کو ایک تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(مسائل نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہفتے کے روز مقامی سطح پر 1000روپے سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں سونے کی فی تولہ قیمت 4لاکھ 56ہزار سے تجاوز کر گئی۔سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ ہفتے کو آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ 24قیراط کے حامل 1تولہ …

Read More »