پاکستان

بصارت سے محروم افراد کی زندگیوں کو علم سے منور کرنیوالے قابل تحسین ہیں: مریم نواز

لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ بصارت سے محروم افراد کی زندگیوں کو علم سے منور کرنے والے قابل تحسین ہیں۔ بصارت کی نعمت سے محروم افراد کے رسم الخط ’بریل‘ کے عالمی دن پر پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ’بریل‘ کے موجد لوئس بریل کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا سڑکوں، مکانات اور ہاسٹلز کی تعمیر و مرمت کیلئے بڑا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں سڑکیں، مکانات اور ہاسٹلز کی تعمیر و مرمت اور دیکھ بھال پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ماڈل کے تحت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کی 18 اہم صوبائی سڑکوں کے علاوہ صوبے میں زرعی، صنعتی اور شہری اہمیت کی 24 راہداریوں کی تعمیر …

Read More »

سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ

پشاور(پاکستان امیج)وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفری کی پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ۔تحقیقاتی رپورٹ کے ہمراہ ضروری دستاویزات اور ثبوت بھی آئی جی پنجاب کو بھجوائے جائیں گے، ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی سفارش کی جائے گی ۔ …

Read More »

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ

کراچی (پاکستان امیج)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ کیا جہاں خصوصی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون اور ساوتھ زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور منی لانڈرنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ بڑے منی لانڈرز پر …

Read More »

ماہر فلکیات کی رمضان المبارک، عید الفطر اورعید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی

کراچی(پاکستان امیج)ماہر فلکیات نے رمضان المبارک،عیدالفطر اور عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ماہرفلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہےکہ پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنےکا امکان ہے،یکم رمضان 19 فروری کو ہونے کا امکان ہے،شوال کا چاند 20 مارچ کو نظر آنے کا امکان، عیدالفطر 21 …

Read More »

پی ٹی اے نے درآمد کردہ موبائل فونز پر بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دی

اسلام آباد(پاکستان امیج )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرونِ ملک سے درآمد کیے جانے والے موبائل فونز پر عائد بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دی ہے، جس کے بعد 2026 میں پاکستان میں موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پی …

Read More »

چارسدہ: شادی کی تقریب کے دوران کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

چارسدہ(پاکستان امیج) چارسدہ میں کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے شبقدر میں چھت مٹہ خیرآباد میں فضل داد نامی شخص کے گھر میں شادی کی تقریب کے دوران کمرے کی چھت گری۔ حکام کے مطابق …

Read More »

لکی مروت اور بنوں میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 3 ٹریفک پولیس وارڈنز سمیت 4 اہلکار شہید

پشاور(پاکستان امیج)لکی مروت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے تین اہلکار شہید ہوگئے۔ ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ شہید اہلکاروں میں انچارج ٹریفک پولیس نورنگ جلال خان، پولیس کانسٹیبل عزیز اللہ اور پولیس کانسٹیبل عبداللہ شامل ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری …

Read More »

شیخ وقاص اکرم کے بھائی کے قافلے پر حملہ، ایک شہری جاں بحق اور 3 سیکیورٹی گارڈز زخمی

سرگودھا(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کے بھائی شیخ فواد اکرم کے قافلے پر حملے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ فواد اکرم لاری اڈا سے سرگودھا روڈ کی جانب جا رہے تھے کہ ایک نامعلوم گاڑی نے ان کی گاڑی کو …

Read More »

پنجاب میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے انٹراویسکولر سرجری کی جدید تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب میں دل کے مریضوں کے علاج کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت مقامی ڈاکٹروں کو جدید تربیت فراہم کی جائے گی۔ پنجاب میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے انٹراویسکولر سرجری کی جدید اور محفوظ ترین تکنیک متعارف کرانے کا …

Read More »