پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے ورسک روڈ حسن غڑی کے قریب شگئی پل پر دو روز قبل نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے خواجہ سرا بجلی (باسط) کے قتل کیس کے حوالے سے پولیس کی تحقیقات جاری ہے مگر تاحال کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ …
Read More »پاکستان
وزیراعظم نے اقتصادی گورننس کی بہتری کیلئے وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف کی جانب سے گورننس میں موجود خامیوں کی نشاندہی کے بعد حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔ وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمز کی بہتری کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کو 15 رکنی کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ یہ کمیٹی وزیراعظم کے اقتصادی گورننس اصلاحاتی ایجنڈے …
Read More »پاکستان میں رمضان المبارک اور عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیشگوئی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان میں رمضان المبارک اور عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیش گوئی سامنے آ گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند اور عیدین (عیدالفطر و عیدالاضحیٰ) کی ممکنہ تاریخوں سے متعلق پیشگوئی سامنے آگئی ہے۔ اس حوالے سے رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے یکم رمضان، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کے …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی جاری؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں 1828 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 80 …
Read More »لکی مروت؛ سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو بارود سے اُڑا دیا گیا، ایک جاں بحق، متعدد زخمی
لکی مروت(پاکستان امیج)سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو دہشت گردوں نے بارود سے اُڑا دیا، جس میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے، جن میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لکی مروت میں بیگوخیل سڑک پر ناورخیل موڑ کے قریب لکی سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکا ہوا ہے۔ پولیس …
Read More »سونے کی قیمت کم ہوگئی، 4 جنوری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
لاہور(پاکستان امیج)سونے کی قیمت کی قیمت میں ہفتے کے روز بڑی کمی ہوئی جس کے ساتھ ہی سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 56 ہزار سے بھی کم ہو کر 4لاکھ 55 ہزار کی سطح پر آگئی۔گزشتہ روز جاری کیے گئے یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط کے حامل سونے …
Read More »روپے کے مقابلے میں ڈالر کتنا تگڑا؟ سعودی ریال کی قیمت کیا؟ 4 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ ہفتہ 3 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں زیادہ تر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ محدود دائرے میں رد و بدل کے ساتھ مجموعی طور پر نسبتاً مستحکم رہے، گزشتہ روز …
Read More »چاندی کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ! سرمایہ کاروں کے وارے نیارے ہوگئے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں گزشتہ 2025 کے دوران چاندی نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جہاں چاندی کی فی تولہ قیمت دگنی ہو کر ریکارڈ سطح تک جا پہنچی۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق جنوری 2025 سے اب تک چاندی کی قیمتوں میں تقریباً 100 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا …
Read More »پاکستان میں موبائل فونز سستے ہونے والے ہیں؟ وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
اسلام اآباد(پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے درآمد شدہ موبائل فونز پر عائد بھاری ٹیکس میں کمی کی حمایت کر دی ہے جس سے توقع کی جا رہی ہے کہ 2026 میں ملک میں سمارٹ فونز کی قیمتیں نمایاں طور پر کم ہو جائیں گی۔ پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ ٹیکس پالیسی کی …
Read More »رجب بٹ کی سالگرہ میں اہلیہ کی عدم موجودگی، مداحوں نے سوالات اٹھا دیے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی سالگرہ کی تقریب منائی مگر اس میں ان کی اہلیہ ایمان اور ان کے بیٹے کو شامل نہ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ فیملی ولاگنگ سے شہرت پانے والے رجب بٹ کے یوٹیوب پر 8 ملین سے زائد سبسکرائبرز ہیں اور وہ اپنی ویڈیوز میں خاندان، …
Read More »
Pakistan Image