اسلام آباد(پاکستان امیج)عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ملزمان سمندر پر ہوں یا آسمان پر، گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں متنازع ٹویٹس کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 24 گھنٹے …
Read More »پاکستان
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ تیار ہے، وزیر دفاعی پیداوار
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہیراج نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے تقریباً ایک سال مذاکرات کے بعد دفاعی معاہدے کا مسورہ تیار کرلیا ہے جو خطے میں گزشتہ دو برس کے دوران ہونے والی کشیدگی کے خلاف ایک مضبوط اتحاد قائم کرنے کا اشارہ ہوسکتا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزیر …
Read More »کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ ہفتے کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوب مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کے سبب کراچی میں ہلکے بادلوں کے ساتھ موسم خنک ہوگیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 87 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ …
Read More »حکومت نے پیٹرولیم لیوی بڑھا کر عوام کو قیمتوں میں کمی کے ریلیف سے محروم کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو قیمتوں میں کمی کے مکمل ریلیف سے محروم کر دیا۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت نے لیوی 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک بڑھا دی ہے۔ دستاویزات میں درج تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر لیوی بڑھائی گئی، جس کے …
Read More »پارٹی اختلافات، خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ مؤخر
پشاور(پاکستان امیج)پشاور میں خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ میں مجوزہ توسیع کا فیصلہ موخر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلے کی بنیادی وجہ حکمران جماعت کے اندر پائے جانے والے اختلافات ہیں، جن کے باعث کابینہ میں نئے اراکین کی شمولیت پر اتفاق رائے پیدا نہیں ہو سکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کابینہ میں …
Read More »پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کو کمیٹیوں سے مستعفی ہونا مہنگا پڑگیا
لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اندر اپوزیشن کو کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ مہنگا پڑ گیا۔ اسمبلی ذرائع کے مطابق اپوزیشن ارکان کی جانب سے دیے گئے استعفوں کو تین ماہ گزرنے کے باوجود تاحال منظور نہیں کیا گیا، جس کے باعث اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں میں حکومتی ارکان کے ذریعے یک طرفہ قانون سازی کا سلسلہ جاری …
Read More »کراچی سے ماسی گینگ گرفتار، چوریاں کرکے گھر اور گاڑیاں تک خرید لی
کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے فیروز آباد میں پولیس نے ایک صنعت کار کے گھر سے چوری کرنے والے گھریلو ملازماؤں کے منظم گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی، جس کے نتیجے میں پانچ خواتین کو حراست میں لیا گیا جو ایک ہی بنگلے میں ملازمت کر رہی …
Read More »دنیا کی مہنگی ترین کرنسی کی قدر میں مزید اضافہ! کویتی دینار کے نئے ریٹس جان کر حیران رہ جائیں گے
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں کویتی دینار کی قیمت میں 0.15 روپے کا معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے یعنی دینار کی قدر روپے کے مقابلے میں تھوڑی مضبوط ہوئی ہے۔ تازہ ترین اوپن مارکیٹ ریٹس (14 جنوری 2026) خریداری (Buying): 908.15 روپے فروخت (Selling): 918.15 روپے یہ ریٹس پاکستان کی اوپن مارکیٹ سے لیے گئے ہیں اور کاروباری …
Read More »سونے کی قیمت نے نیا سنگ میل عبور کرلیا، 15 جنوری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد سونے کی قیمت نے نیا سنگ میل عبور کرلیا اور بدھ کے روز نئی تاریخی بلندی پر جا پہنچا۔ سونے کی یہ قیمتیں آج دوپہر تک برقرار رہیں گی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن …
Read More »ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ، گرفتار کرنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے سماعت کی۔ ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے اور کہا کہ ایمان مزاری گواہ شہروز پر خود جرح کرنا چاہتی ہیں، شہروز پر ایمان مزاری خود کچھ سوالات کرنا چاہتی ہیں۔ جج …
Read More »
Pakistan Image