اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں توانائی کا بحران ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے جس کے باعث بجلی کا مجموعی شارٹ فال 4500 میگاواٹ سے تجاوز کر گیا ہے اور شہریوں کو کئی گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔ ینگ انجینیئرنگ کونسل کے فوکل پرسن عثمان فاروق کی جانب سے فراہم کردہ رپورٹ کے مطابق قومی …
Read More »پاکستان
پی ٹی اے کی اسمارٹ فون صارفین کو اہم ہدایت، یہ فیچر فوراً آن کرلی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور کمپیوٹر صارفین کو ڈیوائسز کے تحفظ اور ذاتی معلومات محفوظ رکھنے کے لیے اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔ پی ٹی اے نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے موبائل فون اور دیگر ڈیوائسز میں لوکیشن ٹریکنگ کی سہولت ضرور فعال رکھیں۔ آئی فون صارفین فائینڈ مائی آئی …
Read More »9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو بڑا ریلیف مل گیا
لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے متعلق مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان، عظمیٰ خان اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت …
Read More »عالمی منڈی میں قیمتی دھاتوں کی چمک ماند پڑگئی! سونا، چاندی اور پلاٹینم سستے
کراچی (پاکستان امیج)امریکی ڈالر کی مضبوطی اور امریکی ٹریژری بانڈز کی پیداوار میں اضافے کے باعث منگل کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی تاہم امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے رواں ماہ شرح سود میں اضافے کے امکانات کم ہونے کے باعث سونے کی قیمت میں زیادہ گراوٹ نہیں آئی۔ عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ …
Read More »امریکی ڈالر 278 روپے پر برقرار! پاؤنڈ اور یورو کے نرخ کیا ہیں؟ جانیں آج کے تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کی خرید و فروخت کے نئے ریٹس جاری ہوگئے جہاں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے میں خریدا اور 278.10 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی فروخت 372.45 روپے اور یورو کی فروخت 319.10 روپے ریکارڈ کی گئی۔ فاریکس ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ …
Read More »ہمیشہ کہتا ہوں ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے: گورنر کے پی
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمیشہ کہتا ہوں ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کو چلانے والا ہی بھگوڑا ہے اور علی امین گنڈاپور کی بھاگنے کی عادت پرانی ہے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مشکل …
Read More »دہشتگردی ایسا مسئلہ ہے جس پر کمپرومائز نہیں ہو سکتا: اسد عمر
لاہور(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی ایسا مسئلہ ہے جس پر کمپرومائز نہیں ہو سکتا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ برس کے پی حکومت نے تمام جماعتوں پر مشتمل جرگہ بلایا تھا، جرگے کے اعلامیے کی بنیاد پر مسئلے کو حل کریں۔ اسد عمر کا کہنا …
Read More »پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات، اقتصادی و مالیاتی پالیسیوں کی تیاری پر کام شروع
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں اقتصادی و مالیاتی پالیسیوں کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا، جبکہ مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف مشن کی وزارتِ خزانہ کے حکام سے آج دوبارہ ملاقات ہوگی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف …
Read More »معاذ صفدر اور صبا معاذ کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع، مداحوں کو خوشخبری سنا دی
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقبول سوشل میڈیا جوڑی معاذ صفدر اور صبا معاذ نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے تیسرے بچے کی آمد کے منتظر ہیں معاذ اور صبا سوشل میڈیا پر فیملی وی لاگز اور روزمرہ زندگی سے متعلق ویڈیوز کے باعث خاصی مقبولیت رکھتے ہیں اور اپنی زندگی کے اہم لمحات بھی …
Read More »ایل این جی سپلائی پر خدشات، حکومت کا قطر سے 3 کارگو لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) آبنائے ہرمز کے راستے توانائی کی ترسیل میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے پیشِ نظر حکومت نے اکتوبر کے دوران قطر سے ایل این جی کے تین کارگو حاصل کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت ایل این جی کارگوز کی محفوظ اور بلاتعطل گزرگاہ کو یقینی بنانے کے لیے ایرانی حکام …
Read More »
Pakistan Image