پاکستان

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 5 خوارج ہلاک

پشاور(پاکستان امیج)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی میں 5 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے شمالی وزیرستان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی، جس کے دوران 5 خوارج ہلاک جبکہ …

Read More »

نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول

تھر(پاکستان امیج)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سسٹم ناکام ہوگیا اور نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں۔ تھر کول فیز تھری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے ماہرین ماضی میں تھر کے کوئلے کو بے کار قرار …

Read More »

پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوال اٹھایا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات اگر نتیجہ خیز بھی ہوتے تو احترام کی کیا ضمانت ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ورکر سڑکوں پر اسلحہ بردار آئے ہوئے ہیں اور‏ دلیرلیڈربم پروف بلٹ پروف سرکاری گاڑیوں میں چوہوں …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی کرنے کے لیے متفرق درخواستیں دائر

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت ملتوی کرنے کے لیے ایک متفرق درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی متفرق درخواست کے متن میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے واضح احکامات اور آرڈر کے باوجود وکلا …

Read More »

پنجاب کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت شروع کیے گئے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام نے عالمی سطح پر اہم اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی آبادکاری کے ادارے یو این ہیبی ٹیٹ نے پنجاب کے اس رہائشی منصوبے کو 2026ء کے یو این ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ کے لیے منتخب کیا ہے۔ …

Read More »

سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستیں دینے والوں کے لئے اہم خبر

اسلام آباد(پاکستان امیج)حج 2027 کے لیے سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین حج کے واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کا عمل آج 5 اکتوبر سے شروع ہوگا، جس کی آخری تاریخ 20 اکتوبر 2026 مقرر کی گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے عازمین حج 5 سے 20 اکتوبر تک مقررہ مدت کے دوران حج …

Read More »

گاڑی خریداروں کے لیے شاندار پیشکش، یو بی ایل نے زیرو فیصد مارک اَپ کے ساتھ فنانسنگ اسکیم متعارف

اسلام آباد(پاکستان امیج)یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) نے گاڑیوں کے خریداروں کے لیے ایک پرکشش پیشکش متعارف کروائی ہے جس کے تحت جیٹور کی 2 جدید گاڑیوں پر ایک سال کے لیے صفر فیصد مارک اپ کے ساتھ فنانسنگ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس محدود مدت کی پیشکش کے تحت خریداروں کو 30 لاکھ روپے تک …

Read More »

صرف چند دن باقی! 750 روپے کا پرائز بانڈ کس کی قسمت بدلے گا؟ اہم خبر آگئی

راولپنڈی (پاکستان امیج)750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کا سال 2026 کا آخری ڈرا 15 اکتوبر کو راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔ یہ 750 روپے کے پرائز بانڈ کا 108واں ڈرا ہوگا۔ سالانہ شیڈول کے مطابق اس قرعہ اندازی میں مجموعی طور پر 1,700 انعامی نمبرز نکالے جائیں گے۔ پہلے انعام کے طور پر ایک خوش نصیب نمبر کو 15 لاکھ …

Read More »

سونےکے خریداروں کو بڑا جھٹکا! فی تولہ 4 لاکھ 37 ہزار تجاوز، چاندی بھی مہنگی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کے نرخ میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے جہاں ایک تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوگیا ہے جبکہ چاندی کی قدر میں بھی اضافے کا رجحان جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر 5 اکتوبر 2026 کو 24 قیراط کے حامل فی …

Read More »

پاکستانی روپے کیلئے اہم دن! ڈالر سمیت غیر ملکی کرنس کے ریٹس میں تبدیلی، جانیں تازی نرخ

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے نئے ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت 277 روپے 90 پیسے جبکہ فروخت 278 روپے 10 پیسے رہی، جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا بینک بائنگ ریٹ 277 روپے اور ٹی ٹی کلین ریٹ 277 روپے 50 پیسے ریکارڈ کیا گیا۔ فاریکس …

Read More »