پاکستان

بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات سے انکار نہیں کر رہے لیکن غیر مشروط مذاکرات ہونے چاہئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا ملک و قوم اور جمہوریت کے لیے مذاکرات کا کامیاب ہونا ناگزیر ہے، گورنر راج یا ایمرجنسی نہیں لگنی چاہیے، صوبہ دہشتگردی کی لپیٹ …

Read More »

مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات کےدروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کل بھی پی ٹی آئی کو بات باور کرانے کی کوشش …

Read More »

لانگ مارچ دباؤ سے ختم نہیں ہوگا، کنجی عمران خان کے پاس ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ دباؤ سے ختم نہیں ہوگا، اس کی کنجی عمران خان کے پاس ہے۔ صوبے میں گورنر راج کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات و ترجمان شوکت یوسف زئی نےکہا ہے کہ لانگ مارچ کسی دباؤ کے تحت ختم نہیں …

Read More »

پنشن بچت کنندگان کیلیے نیا کم لاگت سرمایہ کاری آپشن متعارف

کراچی(پاکستان امیج) ایس ای سی پی نے والنٹری پنشن اسکیم کے تحت ’پیسو ایکویٹی سب فنڈ‘ متعارف کرادیا ہے، جس کی فراہمی یکم جنوری 2027 سے شروع ہوگی۔ ایس ای سی پی کے مطابق اس اقدام کا مقصد پنشن بچت کنندگان کو اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا سادہ اور کم لاگت آپشن فراہم کرنا ہے۔ ایس ای سی پی …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 13 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی (پاکستان امیج)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 13 خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے عزم استحکام وژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران 13 خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا۔ …

Read More »

خیبر پختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا، وزیر اعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا، ہماری خواہش ہے کہ خیبر پختونخوا میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح ترقی ہو۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں آزاد …

Read More »

کوہاٹ؛ پولیس چوکی پر فتنۃ الخوارج کا حملہ، 7 اہلکار زخمی

ڈی آئی خان(پاکستان امیج) کوہاٹ میں شادی پور پولیس چوکی پر فتنۃ الخوارج کی حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ڈی پی او کوہاٹ رائے مظھر اقبال کے مطابق پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے دہشت گردوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا تاہم فائرنگ کے تبادلے میں 7 پولیس جوان زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو اسپتال …

Read More »

نیشنل سیونگز سرٹیفیکٹس میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے اہم خبر

اسلام آباد(پاکستان امیج) نیشنل سیونگز کے 111 مراکز بند یا ضم کرنے کی تیاری کرلی گئی ، جس سے صارفین کو قریبی مراکز سے رجوع کرنا پڑ سکتا ہے۔ وفاقی حکومت نے نیشنل سیونگز کے 111 مراکز کو غیر مؤثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار دیتے ہوئے انہیں بند یا قریبی فعال مراکز میں ضم کرنے کی تیاری …

Read More »

وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پاکستان امیج) آئی ایم ایف صرف موجودہ صارفین کو وزیر اعظم فیول سبسڈی دینے پر راضی ہوگیا تاہم مطالبہ کیا کہ پٹرول سبسڈی میں مزید صارف نہ بڑھائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں کمی کے لیے تاحال …

Read More »

پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

اسلام آباد(پاکستان امیج) بیرون ملک مسافروں کی سہولت کے لیے پری ڈیپارچر فیسیلیٹیشن ڈیسک اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کردیا گیا ، اب مسافر روانگی سے پہلے سہولت ڈیسک سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کو ایئرپورٹ پر ’آف لوڈنگ‘ کے مسائل سے بچانے اور ان کی …

Read More »