اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے ٹیکس سے متعلق 400 مقدمات ایک ماہ میں نمٹا دیے ۔ چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے سائلین کی سہولت کے لیے سپریم کورٹ میں انتظامی اصلاحات کے حوالے سے وکلاء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے بتایا کہ جلد سماعت کی تمام درخواستیں سماعت کے لیے فکس …
Read More »پاکستان
وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سعودی عرب کے خلاف حوثی ملیشیا کے بار بار ہونے والے حملوں میں …
Read More »خطے میں کشیدگی، 42 پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار، ہزاروں مسافر پریشان
لاہور(پاکستان امیج) سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں جاری کشیدگی کے باعث پاکستان میں فضائی آپریشن ایک بار پھر شدید متاثر ہوگیا۔ پاکستانکی تاریخ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک کے مختلف ہوائی اڈوں سے درجنوں پروازیں منسوخ اور متعدد کئی گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوگئیں، جس کے باعث ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع …
Read More »شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7خارجی ہلاک
پشاور(پاکستان امیج) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 7 خارجیوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ میں فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائیاں کی گئیں، سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی کے دوران ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود …
Read More »عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو جیل میں ادویات، کپڑوں سمیت دیگر سہولیات کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس عبہر گل خان نے علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی درخواست پر …
Read More »آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی محدود کرنے اور توانائی اصلاحات پر زور
اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر پیٹرول سبسڈی محدود کرنے، مہنگی فیول اسکیم ختم کرنے اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات تیز کرنے پر زور دیا ہے جبکہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے محتاط مالیاتی پالیسی برقرار رکھنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان میں جولائی 2025 سے مارچ …
Read More »کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نیو کڑپہ، ضلع کرک میں خوارج کی فائرنگ سے ایس ایچ او داؤد خان اور پولیس اہلکار فرہاد شہید ہوئے تھے۔ نمازِ جنازہ میں پولیس افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، پولیس کے چاق و …
Read More »سونے کی قیمت کہاں جا پہنچی؟ جانیے 7 اکتوبر 2026 کو فی تولہ کتنے میں ہے دستیاب
کراچی (پاکستان امیج)ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بدستور مستحکم ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے 7 اکتوبر 2026 کے لیے سونے اور چاندی کے نئے نرخ جاری کیے ہیں جن میں گزشتہ روز کے مقابلے میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت …
Read More »امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مضبوط! جانیے غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسی کے نرخ جاری کر دیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 277 روپے 45 پیسے میں خریدا اور 278 روپے 05 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا خریداری ریٹ 276 روپے 95 پیسے جبکہ فروخت کا ریٹ 277 روپے 45 پیسے ریکارڈ کیا گیا۔ …
Read More »موبائل کمپنیز کی لوٹ مار جاری: انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتیں آسمانوں پر! پی ٹی اے کہاں ہے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں موبائل انٹرنیٹ اور ہائبرڈ خدمات کے اخراجات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے 30 ستمبر 2026 تک کے اعداد و شمار کے مطابق بعض موبائل پیکجز کی ماہانہ قیمت 2,800 روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ کچھ 15 روزہ پیکجز بھی ایک ہزار روپے سے زائد میں دستیاب ہیں۔ …
Read More »
Pakistan Image