پاکستان

گل پلازہ آتشزدگی: متعدد افراد تاحال لاپتہ، اہلِ خانہ سخت پریشان

کراچی (پاکستان امیج) شہر قائد میں ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں جس کے باعث ان کے اہلِ خانہ سخت پریشان ہیں۔ لاپتہ افراد کے اہلخانہ مختلف ہسپتالوں میں اپنے پیاروں کی تلاش میں مصروف ہیں، ان افراد کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ اپنے پیاروں سے رات …

Read More »

آگ پر 77 فیصد تک قابو پا لیا، ٹائم فریم نہیں دے سکتے: سی او او 1122 سندھ

کراچی (پاکستان امیج) سی او او 1122 سندھ ڈاکٹر عابد جلال نے کہا ہے کہ گل پلازے میں لگی آگ پر 77 فیصد تک قابو پالیا ہے، فائر فائٹنگ جاری ہے، تکمیل کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔ سی او او 1122 سندھ ڈاکٹر عابد جلال نے بتایا ہے کہ ہمیں 10بجکر38منٹ پر پہلی کال موصول ہوئی، ہم نے فوراً …

Read More »

شمالی وزیرستان میں پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا

شمالی وزیرستان(پاکستان امیج)شمالی وزیرستان کے علاقے خوشحالی میں ایک پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے پل کے نیچے بارودی مواد نصب کیا تھا، جس کے نتیجے میں پل مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پل کی تباہی کے باعث کئی دیہات …

Read More »

سدرہ عرب قتل کیس میں پیشرفت، نامزد اور روپوش ملزم گرفتار

راولپنڈی(پٌاکستان امیج)راولپنڈی میں جرگے کے حکم پر شادی شدہ خاتون سدرہ عرب کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، مقدمے میں نامزد ایک اور روپوش ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ عدالت نے ملزم کو پہلے ہی اشتہاری قرار دیا تھا، گرفتار ملزم نے مقتولہ سدرہ عرب کی قبر …

Read More »

بیٹے کی شادی پر لی گئی مریم نواز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب میں رنگارنگ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔ دلہا جنید صفدر اور دلہن کی تصاویر کے بعد اب اس خوشی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایک تصویر بھی منظر عام پر آئی ہے، جس نے خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ تقریب کے …

Read More »

پاکستان میں شعبان کے چاند کی رویت سے متعلق غیر سرکاری تنظیم کی پیشگوئی

لاہور(پاکستان امیج)غیرسرکاری تنظیم رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں پیر 19 جنوری 2026ء کی شام ہلالِ شعبان کی رویت ممکن نہیں ہوگی، جس کے باعث شعبان المعظم 1447ھ کا آغاز بدھ 21 جنوری 2026ء سے ہوگا۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند اتوار 18 اور پیر 19 جنوری 2026ء …

Read More »

پنجاب حکومت نےگورننس میں بہتری کے لیے اے آئی کو باضابطہ پالیسی کا حصہ بنا دیا

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے اے آئی، ڈیٹا اور سافٹ ویئر ماہرین پر مشتمل سیل قائم کر دیا۔پنجاب حکومت نے پہلی بار مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے لیے ایک واضح اور جامع ادارہ جاتی فریم ورک قائم کر دیا۔ اس مقصد کے لیے اے آئی، ڈیٹا اور سافٹ ویئر ماہرین پر مشتمل خصوصی اے …

Read More »

گل پلازہ آتشزدگی میں کوتاہی سامنے آئی تو سخت کارروائی ہوگی: شرجیل میمن

کراچی(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں لگی آگ میں کوتاہی سامنے آئی تو ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے فوری طور پر گل پلازہ میں آگ کے واقعے کا نوٹس لیا ہے۔ سینئر …

Read More »

خوشاب، بڑی بہن نے فائرنگ کرکے چھوٹی بہن کو قتل کردیا

خوشاب(پاکستان امیج)خوشاب کے علاقے جوڑاکلاں میں بڑی بہن نے فائرنگ کرکے چھوٹی بہن کو قتل کردیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزمہ کو تلاش کیا جا رہا ہے، تاحال قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

Read More »

سرکاری گندم کی ترسیل میں تاخیر، آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ، فلور ملز

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا، فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید کاکہناہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے جسے نئی گندم کے ساتھ مکس کرکے جو آٹاتیارکیاجارہاہے وہ بلحاظ قیمت عوام کی دسترس سے باہر ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملوں کوگندم کی ترسیل میں تاخیر نے کراچی …

Read More »