کراچی(پاکستان امیج)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا ہے،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے۔ فائر فائٹرز کو متاثرہ عمارت سے گزشتہ رات سے اب تک مزید ایک بچے سمیت 5 افراد کے اعضاء ملے ہیں، جس …
Read More »پاکستان
پیٹرول پمپ اور فیول سپلائی چین میں اسمگلنگ کے خاتمے کےلیے حکومت کا بڑا اقدام
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرولیم سیکٹر میں بہتری اور شفافیت کے لیے جامع اصلاحات پر عمل ہے جب کہ پیٹرول پمپس اور فیول سپلائی چین میں اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس نظام متعارف کرا دیا گیا۔ حکومت پاکستان کے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ قانونی پیٹرول پمپس کی معلومات کے لیے …
Read More »اسلام آباد اور اسکے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور اس کے اطراف میں پیر کی دوپہر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں، دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ …
Read More »سال 2026 کا شاندار آغاز، پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کنندہ ملک بن گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان زرعی برآمدات میں استحکام اور تیز رفتار ترقی کے ساتھ عالمی قیادت کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ بین الاقوامی جریدہ گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پزیرائی پر مہر ثبت کر دی۔ سال 2026 کے آغاز پر پاکستان ایک اور اعزاز کے ساتھ دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کنندہ ملک بن …
Read More »گل پلازہ سانحہ، ریسکیو حکام نے جاں بحق اور زخمی افراد کی فہرست جاری کر دی
کراچی(پاکستان امیج)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے، فائر فائٹر نے اب سے کچھ دیر قبل مزید چار لاشوں کو باہر نکال لیا ہے جس کے بعد ایک فائر فائٹر سمیت ہلاکتوں کی مجموعی تعداد …
Read More »گل پلازہ سانحہ قومی المیہ بن چکا، سیاست بعد میں ہوگی، پہلے متاثرین کا ازالہ کریں، گورنر سندھ
کراچی(پاکستان امیج)گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ 27 گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر قابو میں نہ آ سکی، جس پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا اور کہا کہ یہ واقعہ اب ایک قومی سانحہ اختیار کر چکا ہے، سیاست بعد میں ہوگی، پہلے تمام متاثرہ افراد کی جانیں …
Read More »اسلام آباد؛ موبائل فون چھین کر IMEI تبدیل کرکے افغانستان فروخت کرنے والا منظم گروہ گرفتار
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام اباد پولیس کے رابری ڈکیتی یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے قیمتی موبائل فون چھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کر کے افغانستان فروخت کرنے والے منظم گروہوں کے 16 ارکان کو گرفتار کر لیا جس میں گینگ کا لیڈر بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے لاکھوں …
Read More »کرک؛ گھریلو ناچاقی پر اپنے ہی اہلخانہ پر فائرنگ، کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق
ڈی آئی خان(پاکستان امیج)کرک کے علاقے صابرآباد غنڈی میرخان خیل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنے ہی اہل خانہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں ملزم کی اپنی بیوی، …
Read More »کراچی، گل پلازہ آتشزدگی کے پیش نظر عوام کی سہولت کیلئے ہیلپ لائن قائم
کراچی (پاکستان امیج) کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں آتشزدگی کے پیش نظر عوام کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی گئی۔ اس حوالے سے ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی معلومات یا گمشدگی کی اطلاع ڈی سی ساؤتھ کو دی جائے، اطلاعات 03135048048، 02199206372 اور 02199205625 …
Read More »گل پلازے میں 1200 سے زائد دکانیں جل گئیں، وزیراعلیٰ سندھ کو رپورٹ پیش
کراچی (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو گل پلازہ میں آتشزدگی سے متعلق کمشنر کراچی اور ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کی رپورٹ پیش کر دی گئی، 1200 سے زائد دکانیں جل گئیں۔ رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ رات 9:45 سے 10:15 بجے کے درمیان پیش آیا، گل پلازہ آتشزدگی کے نتیجے میں 1200 سے …
Read More »
Pakistan Image