خوشاب، بڑی بہن نے فائرنگ کرکے چھوٹی بہن کو قتل کردیا

خوشاب(پاکستان امیج)خوشاب کے علاقے جوڑاکلاں میں بڑی بہن نے فائرنگ کرکے چھوٹی بہن کو قتل کردیا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزمہ کو تلاش کیا جا رہا ہے، تاحال قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *