پاکستان

کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا، اہل خانہ پریشان

کراچی(پاکستان امیج) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں گزشتہ رات آگ لگنے کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ڈی سی ساؤتھ کے مطابق گل پلازہ آتشزدگی میں اب تک 16 لاپتا افراد کے اہلخانہ نے رابطہ کیا ہے۔ لاپتا افراد کے اہلخانہ مختلف اسپتالوں میں اپنے پیاروں کی تلاش میں مصروف ہیں، لاپتا افراد کے اہلخانہ …

Read More »

یونیورسٹی آف پشاور میں لڑکی کی ماڈلنگ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین کی تنقید

پشاور(پاکستان امیج)یونیورسٹی آف پشاور میں لڑکی کی ماڈلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین نے سخت تنقید کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف پشاور میں ویلکم پارٹی میں لڑکی کی ماڈلنگ کا واقعہ سامنے آگیا جب کہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین نے تنقید کی۔ وائس چانسلر کی ہدایت پر واقعے …

Read More »

اٹک:پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،ایک ہزار800 کلو مردہ مرغیوں سےبھری گاڑی پکڑ لی

اٹک (پاکستان امیج)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاعات پر اٹک میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ہزار 800 کلو مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ لی۔ ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کےمطابق گرفتارملزم کےپاس مردہ مرغیوں کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں تھا، مردہ مرغیاں مختلف ہوٹلوں میں سپلائی کی جانے والی تھیں،موقع پر ہی تمام مردہ مرغیاں تلف کر دی گئیں۔ …

Read More »

ملکی تجارت کو بڑا دھچکا، مالی سال کی پہلی ششماہی میں برآمدات میں نمایاں کمی

اسلام آباد(پاکستان امیج)رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے دوران ملکی تجارت کو بڑا دھچکا لگا، جب بڑے شعبوں کی برآمدات میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ سرکاری دستاویز کےمطابق غذائی اجناس کی برآمدات میں 40.29 فیصدکمی ریکارڈکی گئی،جبکہ ٹیکسٹائل برآمدات میں معمولی اضافہ ہوا،ششماہی میں غذائی اجناس کی برآمدات کا حجم 2 ارب 36 کروڑ ڈالر رہا،جبکہ …

Read More »

بیٹے کی شادی پر مریم نواز کی تیاری، شرمیلا فاروقی اور بختاور بھٹو زرداری نے بھی تعریف کردی

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی پر اپنی تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں۔ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی گزشتہ روز لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی …

Read More »

عمرہ پر جانے والوں کیلئے خوشخبری، سعودی ریال سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں 2 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔ تازہ ترین اوپن مارکیٹ ریٹس کے مطابق سعودی ریال 74 روپے 80 پیسے میں خریدا جا رہا ہے۔ جبکہ اس کی فروخت 75 روپے 30 پیسے میں …

Read More »

محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نیک شگون ہے، چودھری پرویزالٰہی

لاہور(پاکستان امیج)مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کا محمود خان اچکزئی سے اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ چودھری پرویزالٰہی نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد دی اور کہاکہ محمود خان اچکزئی ایک سینئر اور قابل احترام پارلیمنٹرین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نیک …

Read More »

آدھی پی ٹی آئی انقلاب چاہتی ہے اور آدھی مذاکرات چاہتی ہے: فواد چوہدری

لاہور(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ آدھی پی ٹی آئی انقلاب چاہتی ہے اور آدھی مذاکرات چاہتی ہے۔ ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی پالیسی ہےکیا؟ بیرسٹرگوہرکچھ اور کہتے ہیں، کے پی میں جونیئر وزیر کچھ اور کہتے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں افغانستان سے دہشت گردی ہورہی ہے۔ …

Read More »

امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے و یزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث گینگ کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائی امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کی جس دوران 2 ملزمان طاہر شہباز اور رب نواز کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ …

Read More »

کراچی:گل پلازہ میں آگ لگنے سے فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق، آگ کی شدت سے عمارت کا ایک حصہ گرگیا

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، آگ کی شدت سے گل پلازہ کے کچھ حصے گر گئے۔ ہفتے کی رات سوا 10 بجے کے قریب گل پلازہ کے …

Read More »