پاکستان

صنعتی بحالی کیلیے 2 ہزار ارب روپے کا ریلیف پیکج، آئی ایم ایف سربراہ سے پرسوں بات ہو گی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف صنعتی بحالی کیلیے ڈیڑھ سے دو ہزار ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکیج پر غور کر رہے ہیں اس حوالے سے حمایت حاصل کرنے کیلئے وہ آئندہ ہفتے ڈیووس میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کرینگے۔ یہ ملاقات منگل کو سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ہوگی۔ مئی2023 …

Read More »

رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو ہو گا

کراچی(پاکستان امیج)ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مضبوط ہونے اورافراط زرکی شرح قابو میں سے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود مزید گھٹنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے، اسٹیٹ بینک رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو کرے گا۔ مقامی تحقیقی ادارے کی جانب سے کیے گئے سروے میں 80 فیصد شرکا نے نئی مانیٹری پالیسی میں …

Read More »

گل پلازہ آتشزدگی؛ وزیراعظم، بلاول بھٹو سمیت دیگر کا جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار

کراچی(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سمیت دیگر رہنماؤں نے کراچی میں واقع گل پلازہ شاپنگ پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بھاری مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ لوگوں کے جان …

Read More »

خوفناک آگ لگنے کے بعد پلازہ کے اندر کے ابتدائی مناظر کی فوٹیجز سامنے آ گئی

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ کو 9 گھنٹے گزر جانے کے باوجود تاحال قابو میں نہیں لایا جا سکا، جبکہ آتشزدگی کے بعد پلازہ کے اندر کے ابتدائی اور دل دہلا دینے والے مناظر کی فوٹیجز سامنے آ گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کو موصول ہونے والی فوٹیجز …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں آپ کی جیب میں موجود قومی کرنسی نوٹوں میں اردو املا کی کتنی غلطیاں موجود ہیں؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں روزمرہ استعمال ہونے والے کرنسی نوٹوں پر اردو زبان کی متعدد بنیادی غلطیاں موجود ہیں، مگر اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج تک ان کی تصحیح کی طرف توجہ دینے میں ناکام رہا ہے۔ زبان و ادب سے وابستہ حلقوں نے نشاندہی کی ہے کہ موجودہ کرنسی نوٹوں پر کم از کم …

Read More »

سونے کی قیمت میں استحکام جاری، 17جنوری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار 500روپے سے بھی زائد کی کمی ہوئی تھی، جبکہ گزشتہ روز جمعہ 16 جنوری کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق سونے اور چاندی کی قیمت مستحکم ہے جو آج دوپہر تک برقرار رہیں گی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز …

Read More »

جنید صفدر اور شانزے علی روحیل کی شادی، تقریبات شروع، جاتی عمرہ میں جشن

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شانزے علی روحیل سے شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں، اس سلسلے میں رات گئے مہندی کی تقریب جاتی عمرہ میں منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ دار، عزیز و اقارب اور دونوں خاندانوں سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق مہندی کی تقریب میں شریف خاندان …

Read More »

سامعہ حجاب کا ایک کرکٹ اسٹار کا نام لینے کا اعلان، سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید

لاہور(پاکستان امیج)ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامیہ حجاب حال ہی میں اس اشارے کے باعث خبروں کی زینت بنی ہیں کہ وہ ممکنہ طور پر کسی کرکٹر کو “ایکسپوز” کر سکتی ہیں، سوشل میڈیا صارفین نے نئی ویڈیو لیک سمیت دیگر قیاس آرائیاں شروع کردیں۔ حال ہی میں سامعہ حجاب نے ایک ویڈیو شیئر کی جس کے کیپشن میں …

Read More »

کراچی ایئرپورٹ پر مسافر سے 100 تولہ سونے کی 10 اینٹیں برآمد

کراچی (پاکستان امیج) ایئرپورٹ پر ایک مسافر سے 100 تولہ سونے کی 10 اینٹیں برآمد ہوئیں۔ ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر سونے کی اسمگلنگ کی 2 کوششیں ناکام بنا دیں، جس میں 100 تولہ سونا اور 11 ہزار 900 امریکی ڈالر ضبط کرلیے گئے۔جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 2 الگ کارروائیوں میں سونے …

Read More »

کراچی میں 100 سے زائد بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 2 ملزم گرفتار

کراچی (پاکستان امیج)کراچی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے کہا کہ ہماری ٹیم نے متاثرہ بچےکی نشاندہی پر ٹیپوسلطان میں کارروائی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم عمران اور وقاص خان شامل ہیں، ملزمان 100 سے …

Read More »