پاکستان

سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، لاپتا افراد کی فہرست 81 تک پہنچ گئی

کراچی(پاکستان امیج)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر قابو پالیا گیا، آتشزدگی کے سبب عمارت کا 40 فیصد حصہ منہدم ہوگیا، دم گھٹنے اور جھلس کر جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، ملبہ ہٹانے اور لاشیں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ لاپتا افراد کی فہرست 81 …

Read More »

غزہ کے امن عمل میں پاکستان کا کردار نمایاں ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے غزہ کے لیے قائم کیے جانے والے امن بورڈ میں پاکستان کو شمولیت کی دعوت کو ایک غیر معمولی پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ موقع پاکستان کے لیے سفارتی اور اخلاقی اعتبار سے انتہائی اہم ہے، جو بقول ان کے قدرت کی جانب سے عطا کردہ ایک سنہری …

Read More »

ڈھائی ہزار روپے کے تنازع پر قتل؛ سپریم کورٹ نے 15 سال بعد ملزم کو بری کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈھائی ہزار روپے کے تنازع پر قتل کے کیس میں سپریم کورٹ نے 15 سال بعد ملزم کو بری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ نے کپڑے کے بقایا 2500 روپے کے تنازع پر درج قتل کیس میں 15 سال بعد اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم نعیم ارشد عرف پپو کو قتل کے الزام سے بری کر …

Read More »

شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آبادپاکستان امیج) شعبان کے چاند کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوگا جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےساتھ زونل کمیٹی ممبران بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات،ماہرین فلکیات اور متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوں گے۔ پشاور، لاہور، کراچی،کوئٹہ، مظفرآباد …

Read More »

سونے کے خریداروں کے لیے اہم دن! جانیں 19 جنوری 2026 کو ایک تولہ سونے کے ریٹس

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں پیر 19 جنوری 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے کی سطح پر موجود ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار امد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے۔ آل پاکستان جیمز …

Read More »

ڈالر کی اونچی اڑان سے کرنسی مارکیٹ میں ہلچل! پیر 19 جنوری کے تازہ ترین ریٹس سامنے آگئے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخوں میں تازہ تبدیلیاں سامنے آ گئی ہیں۔ پیر 19 جنوری 2026 کو اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر، پاؤنڈ، یورو سمیت دیگر اہم عالمی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس جاری کر دیے گئے جن کے مطابق امریکی ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر بدستور بلند سطح پر برقرار ہے جبکہ بعض …

Read More »

سپریم کورٹ میں وکلا کی عدم پیشی پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا سخت ردعمل، صدر بار طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں وکلا کی مسلسل عدم پیشی کے باعث چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ بار ہارون الرشید کو طلب کر لیا۔ عدالت میں وکلا کی غیر حاضری پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کیا اور ویڈیو لنک کی سہولت کے باوجود کیسز ملتوی کرنے کی درخواستوں پر …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت بانی سے ملاقات سے مشروط کر دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ پارٹی بانی سے ملاقات کے بعد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پارٹی کا مؤقف ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے نئے قوانین اور 27ویں آئینی ترمیم کے بعد اجلاس میں …

Read More »

گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف

کراچی (پاکستان امیج)کراچی پولیس چیف آزاد خان نے سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی تحقیقات میں تخریب کاری کے امکان کو مسترد کردیا۔ گل پلازہ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے کہا کہ گل پلازہ واقعے کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق تخریب کاری کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

ہونڈا 125 , ہونڈا 150 اور ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف

کراچی (پاکستان امیج)ہونڈا موٹر سائیکل کے خواہشمند صارفین کے لیے خوش آئند خبر ہے۔ ہونڈا نے بینک الفلاح کے تعاون سے بغیر سود آسان اقساط پر موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف کرا دی ہے۔ اس اسکیم کے تحت ہونڈا کے مقبول ماڈلز CD 70، CG 125 اور CG 150 بینک الفلاح کے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ماہانہ اقساط …

Read More »