پاکستان

پاکستان کو جرمانستان میں تبدیل کر دیا گیا: شیخ رشید احمد

راولپنڈی(پاکستان امیج)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تاریخ پہ تاریخ پڑ رہی ہے اور آج پھر تاریخ ڈال دی گئی، پاکستان کو جرمانستان میں تبدیل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق راولپنڈی میں اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ …

Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس، وکلاء کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد

راولپنڈی(پاکستان امیج) جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدالت نے وکلاء کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جج احمد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل فیصل ملک نے عدالت سے استدعا …

Read More »

دہشتگردوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہو سکتی ،خیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی کیوں نہیں بنائی گئی..? وزیر مملکت طلال چوہدری قومی اسمبلی میں کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (پاکستان امیج) خیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی کیوں نہیں بنائی گئی..? وزیر مملکت طلال چوہدری قومی اسمبلی میں کھل کر بول پڑے ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہو سکتی اور ان کے خلاف کارروائی ناگزیر ہے۔ پی ٹی آئی کی پالیسیوں اور صوبائی حکومت …

Read More »

امریکی ڈالر، پاؤنڈ اور ریال کتنا مہنگا؟ 20 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹسامریکی ڈالر، پاؤنڈ اور ریال کتنا مہنگا؟ 20 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی منڈیوں میں محتاط رجحان، امریکی ڈالر کی بین الاقوامی سطح پر قدر میں معمولی رد و بدل، درآمدی ادائیگیوں کا دباؤ اور مقامی طلب و رسد کے عوامل بدستور ملکی کرنسی مارکیٹ پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔ اوپن مارکیٹ ریٹس اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر معمولی استحکام کے ساتھ ٹریڈ کرتا رہا، …

Read More »

جنید صفدر کی اہلیہ کے بچپن کی ویڈیو وائرل

لاہور(پاکستان امیج)جنید صفدر کی اہلیہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بہو، شانزے علی روحیل کے بچپن کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی۔ شانزے علی گزشتہ دنوں جنید صفدر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں اور پرتعیش لباس کے باعث خاصی شہرت حاصل کی، ان کے دلکش عروسی ملبوسات کو مداحوں نے بے حد سراہا۔ شانزے علی کا تعلق …

Read More »

متنازعہ ٹویٹس کیس، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت بحال

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت بحال کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ میں ان کا حقِ دفاع بھی بحال کر دیا۔ جسٹس اعظم خان نے کیس کی سماعت کے دوران اہم احکامات جاری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کے سابقہ آرڈرز کو معطل کر دیا، عدالت نے …

Read More »

بہت سے ممالک جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کیلئے تیار ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بہت سے ممالک جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کیلئے تیار ہیں۔ دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ معرکہ حق کے بعد جے ایف 17 تھنڈر کی بہت ڈیمانڈ ہے، جے ایف 17 کی اہمیت یورپین جہازوں سے زیادہ …

Read More »

کراچی: چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر خٹک سمیت 24 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی(پاکستان امیج)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے غیر قانونی اسلحہ، اقدام قتل اور ریاستی اداروں کیخلاف نعرہ بازی کے مقدمے میں چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر خٹک سمیت 24 افراد کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو غیر قانونی اسلحہ، اقدام قتل اور ریاستی اداروں کیخلاف نعرے بازی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ شاہ …

Read More »

سانحہ گل پلازہ، مسجد میں رکھے قرآن پاک معجزانہ طور پر بالکل محفوظ رہے

کراچی (پاکستان امیج)گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے میں پہلی منزل پر موجود مسجد ، قرآن شریف اور صفیں محفوظ رہیں۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے میں پہلی منزل پر موجود مسجد اور وہاں رکھے گئے قرآن شریف محفوظ رہے۔ ریسکیو اہلکار کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس …

Read More »

خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پشاور(پاکستان امیج)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے خیبر پختونخواہ میں تیل و گیس ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ او جی ڈی سی ایل نے اس نئی دریافت سے متعلق پی ایس ایکس انتظامیہ کو بذریعہ خط آگاہ کردیا۔ خط کے متن کے مطابق کوہاٹ میں بارگزئی فیلڈ میں ایکس ون کنوئیں سے یومیہ 3100 بیرل تیل ذخائر ملے، ناشپا …

Read More »