اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ ہر سال یومِ کشمیر پاکستان میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے منایا جاتا ہے، اس دن کی نسبت سے خصوصی تقاریب، سیمینارز، ریلیاں اور دعائیہ اجتماعات منعقد کیے جاتے ہیں۔ اس کا مقصد کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا …
Read More »پاکستان
بلوچستان حملے، سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر دہشت گردوں کو کوئی جگہ نہیں ملنی چاہیے، پی ٹی آئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے مسلح افراد کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو کسی صورت جگہ نہیں ملنی چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ سے عارضی نقل مکانی کرنے والے متاثرہ خاندانوں کی بھرپور حمایت کا اعلان
پشاور(پاکستان امیج)باڑہ سیاسی اتحاد کے شرکاء نے تیراہ سے عارضی نقل مکانی کرنے والے تمام متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی، ہمدردی اور بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔ باڑہ سیاسی اتحاد کے تیراہ کے معاملے پر ہونے والے اہم جرگہ سے قبائلی مشران نے اہم خطاب کیا۔ جرگے کے شرکاء نے کھل کر امن کے حق میں آواز بلند …
Read More »سونے کی قدر میں بڑی گراوٹ! فی تولہ سونا 61 ہزار روپے سستا؛ جانیں اتوار یکم فروری کے تازہ ریٹس
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں اتوار 1 فروری 2026 کو 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 5 لاکھ 11 ہزار 862 میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ قیمتیں کل بروز پیر 2 فروری تک کارآمد رہے گی جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے نرخ جاری کرے گا۔ آل پاکستان …
Read More »شہدا کیلئے دعا گو ہوں، پاکستان کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد (پاکستان امیج) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی سے مکمل کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین …
Read More »معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن کا سادگی سے شادی کرنے کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر جنت مرزا کی بہن علشبہ انجم نے اپنی شادی کے حوالے سے سادگی اختیار کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔ انٹرنیٹ پر سیلیبریٹیز کی پرتعیش شادیوں کے رجحان کے برعکس علشبہ کا کہنا ہے کہ وہ محدود اخراجات کے ساتھ نکاح اور ولیمے پر مشتمل تقریبات منعقد کرنا …
Read More »امریکا کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت، نیٹلی بیکر کا اظہارِ یکجہتی
اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکا نے بلوچستان میں 31 جنوری کو سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کی ہے، جو امریکا کی …
Read More »امریکی ڈالر کا دور ختم؟ مہم میں کون سے ممالک شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی مالیاتی تسلط کے خلاف بڑھتے ہوئے عالمی دباؤ کے باعث بھارت، چین اور برکس ممالک تیزی سے امریکی ڈالر سے فاصلہ اختیار کر رہے ہیں، جس سے عالمی مالیاتی نظام ایک تاریخی تبدیلی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق دہائیوں تک امریکی ڈالر عالمی تجارت، زرمبادلہ کے ذخائر اور اجناس کی منڈیوں کی …
Read More »کراچی یتیم نہیں، پاکستان اس شہر کی وجہ سے چل رہا ہے: مصطفیٰ کمال
کراچی (پاکستان امیج) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ یہ شہر یتیم نہیں ہے، ہم نے اپنے حصے کا قرض ادا کیا ہے اور پاکستان اس شہر کراچی کی وجہ سے چل رہا ہے، کسی کو یہ گمان نہیں ہونا چاہیے کہ کراچی لاوارث ہے۔ کراچی میں مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …
Read More »پنجاب ایگری کلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا افتتاح، پورے ملک کی خدمت کرے گی: وزیراعظم
لاہور (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب ایگری کلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا افتتاح کر دیا اور کہا کہ اس کی ڈرگ لیبارٹری پورے ملک کی خدمت کرے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز کو افتتاح کے بعد لیبارٹری کے کام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی جبکہ دستاویزی فلم میں وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات …
Read More »
Pakistan Image