اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سپریم کورٹ کے وکلا کے ساتھ نشست میں سائلین کی آسانی کے لیے عدالتی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف جسٹس نے کہا اب فیکسیشن پالیسی کے برعکس کوئی کیس مقرر نہیں ہوسکتا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ جلد سماعت کی تمام درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہیں، تاہم ایسی …
Read More »پاکستان
مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم کو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے گریز کا مشورہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ رات مشاورتی اجلاس کے بعد سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مذاکراتی ڈیڈلاک اور پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر تبادلہ خیال کیا گیا، مولانا فضل الرحمان نے …
Read More »پی آئی اے کا ریاض کے لیے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل
اسلام آباد(پاکستان امیج)مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پاکستان سے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک جانے والے مسافروں کی سفری مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ علاقائی صورتحال کے اثرات فضائی آپریشن پر بھی پڑ رہے ہیں، جس کے پیش نظر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے سعودی دارالحکومت ریاض کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر …
Read More »پنجاب میں گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری، فٹنس سرٹیفکیٹ پر ریلیف مل گیا
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے پرائیویٹ گاڑیوں کے مالکان کو فٹنس سرٹیفکیشن کے حوالے سے بڑا ریلیف دے دیا۔ ریلیف کے تحت فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اسے 15 اکتوبر سے بڑھا کر 15 نومبر کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مختلف انجن پاور کی موٹر کاروں کو تیاری کی تاریخ …
Read More »وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان میں رابطہ، کیا بات ہوئی؟ اندر کی خبر سامنے آگئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، خیبرپختونخوا کے حالات اور پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس کے بعد رات گئے مولانا فضل الرحمان سے رابطہ …
Read More »نجی سکولز کا نیا تعلیمی سال ایک ماہ قبل شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)فروری میں ماہِ رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظرلاہور کے بیشتر نجی اسکولوں نے نئے تعلیمی سال کا آغاز معمول سے ایک ماہ پہلے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے تحت بیشتر نجی تعلیمی اداروں میں نیا تعلیمی سیشن یکم دسمبر سے شروع کیا جائے گا، جبکہ فائنل ٹرم کے امتحانات …
Read More »پاؤنڈ نے چھکے چھڑا دئیے! ڈالر کی اڑان کہاں پہنچی؟ جانیے آج کے تازہ ترین کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے لین دین کے تازہ ترین اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔ کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ اور یورو سمیت تمام بین الاقوامی کرنسیوں کے ریٹس میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ کاروباری حلقوں کے مطابق آج اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی …
Read More »سونا مہنگا مگر چاندی ہوئی سستی! جانیے 8 اکتوبر 2026 کے فی تولہ تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم چاندی کی قدر میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات 8 اکتوبر 2026 کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے 4 لاکھ 35 ہزار …
Read More »پورے ملک فسطائیت راج ہے ہم انہیں کہتے ہیں ہوش کے ناخن لیں: سلمان اکرم راجا
لاہور(پاکستان امیج )لاہور ہائیکورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کوئی ایسا معاہدہ نہیں کریں گے جو بے اصولی پر مبنی ہو، ہم نے بار بار کہا کہ عوام کا خون ہمارے لیے مقدم ہے، ایسے لائحہ عمل کا حصہ نہیں بنیں گے جس سے بےگناہوں کا لہو …
Read More »نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے پاکستان کے نامزد سفیر برائے جرمنی سلمان شریف کی ملاقات
اسلام آباد(پاکستان امیج)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے پاکستان کے نامزد سفیر برائے جرمنی سلمان شریف نے ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سلمان شریف کو جرمنی میں بطور سفیر تعینات ہونے پر مبارکباد دی، نائب وزیراعظم نے پاک جرمن تعلقات مزید مضبوط بنانے، بالخصوص اقتصادی تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ …
Read More »
Pakistan Image