لاہور(پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کا اعلان کریں، بصورت دیگر وزیراعظم سے ملاقات نہیں کریں گے بلکہ سڑکوں پر ملاقات ہوگی۔ اگر ملاقات کا ایجنڈا ہی پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ نہیں تو وزیراعظم سے ملنے کی کیا ضرورت ہے؟۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ …
Read More »پاکستان
عمران خان کی قید طویل ہو سکتی ہے، بلاول نے پی ٹی آئی کو خبردار کردیا
کراچی (پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی قید طویل کیوں ہو سکتی ہے؟ اس حوالے سے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کو خبردار کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کو سیاسی حکمت عملی تبدیل کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ موجودہ طرز سیاست برقرار …
Read More »خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وفاقی کابینہ ارکان کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق غور کے پیش نظر وفاقی کابینہ کے ارکان کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس جلد طلب کیے جانے کا امکان ہے، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور اعلیٰ عسکری حکام …
Read More »افرادی قوت کم؛ این سی سی آئی اے نے سندھ پولیس سے 100 سے زائد اہلکار مانگ لیے
کراچی(پاکستان امیج) این سی سی آئی اے نے افرادی قوت میں کمی کے پیش نظر سندھ پولیس سے 100 سے زائد اہلکار مانگ لیے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں افرادی قوت کی کمی دور کرنے کے لیے سندھ پولیس کے 29 افسران اور اہلکاروں کی خدمات ایجنسی کے حوالے کر دی …
Read More »کرنٹ لگنے سے دونوں ہاتھ گنوانے والی 9 سالہ بچی کے حق میں بڑا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بجلی کا کرنٹ لگنے سے دونوں ہاتھ گنوانے والی 9 سالہ بچی لُبابہ کے علاج و بحالی سے متعلق صدرِ پاکستان کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ عدالت نے پیسکو کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، جس میں متاثرہ بچی کے علاج اور مصنوعی اعضا …
Read More »آٹا مہنگا ہونے پر مریم نواز برہم، 10 ارب روپے کی سبسڈی منظور
لاہور(پاکستان امیج) آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عوام کو سستے آٹے اور گندم کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صورتحال کا فوری جائزہ لینے کے لیے خصوصی ہنگامی ویڈیو لنک اجلاس طلب کیا، جس میں آٹے کی قیمتوں اور عوام کو ریلیف …
Read More »ایمرجنسی کی تیاری مکمل اور بیرسٹر گوہر کی ملاقات۔۔ شیر افضل مروت کا بڑا دعویٰ
اسلام آباد(پاکستان امیج)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ میری معلومات کے مطابق وفاق نے ایمرجنسی کیلئے اپنی تیاری مکمل کرلی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ایمرجنسی کا نفاذ لانگ مارچ میں انکی تعداد سے مشروط ہو گا، مجھے …
Read More »محمود اچکزئی نے اپوزیشن قائدین کو عمران خان سے ملاقات تک مذاکرات سے روک دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن قائدین راجانا صرعباس، بیرسٹرگوہرعلی خان اور اسد قیصر کو بانی پی ٹی آئی سے عمران خان ملاقات تک مزید مذاکرات سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے راجا ناصرعباس، بیرسٹر گوہر علی خان اور اسد قیصر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ محموداچکزئی نے …
Read More »نئی فراڈ ای میل مہم ! صارفین ان لنکس پر کلک نہ کریں!
اسلام آباد(پاکستان امیج) مائیکروسافٹ کے اصلی لنکس سے فراڈ کے حوالے سے کیسپرسکی نے سات ہفتوں میں 31 ہزار سے زائد فراڈ ای میلز کا انکشاف کیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے ماہرین نے ایک نئی فراڈ ای میل مہم کا انکشاف کیا ہے جس میں سائبر مجرم مائیکروسافٹ کے مستند سروس لنکس استعمال کرکے صارفین …
Read More »گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب ختم کرنے کی تیاری، کونسے صارفین متاثر ہوں گے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے توانائی کے شعبے میں عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط پر عملدرآمد تیز کر دیا۔ گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی نظام ختم کرکے صرف مستحق صارفین کو ہدف بنانے کی تیاری شروع ہوگئی۔ آئی ایم ایف کے مطالبے پر توانائی کے شعبے میں گردشی قرض کا دباؤ کم کرنے کے لیے کراس سبسڈی …
Read More »
Pakistan Image