اسلام آباد(پاکستان امیج)عمرے کی ادائیگی کے نام پر انسانی اسمگلنگ کے خدشات سامنے آنے کے بعد 2 لاکھ 12 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کی سعودی عرب سے وطن واپسی نہ ہونے کا معاملہ توجہ کا مرکز بن گیا ہے رواں سال عمرے کی ادائیگی کے لیے پاکستان کے مختلف ہوائی اڈوں سے سعودی عرب جانے والے یہ زائرین تاحال …
Read More »پاکستان
ملکی معیشت سے متعلق بڑی خوشخبری ،پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا نیا ریکارڈ بن گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں بہتری سامنے آئی ہے اور اگست 2026 کے دوران نیٹ غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ کر 316 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی، جو گزشتہ دو سال کے دوران کسی ایک ماہ کی بلند ترین سطح ہے وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق سرمایہ کاری میں اضافے اور سرمائے کے بیرونی اخراج …
Read More »شہباز شریف کی اعلیٰ سطح کی مشاورت، نواز شریف کا اچانک دورہ لندن، کیا وجہ بنی؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ پانچ روز قیام کریں گے اور اپنا مکمل طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔ نواز شریف اپنی رہائش گاہ جاتی امرا سے لندن کے لیے روانہ ہوئے دورے کے دوران طبی معائنے کے علاوہ ان کی دیگر ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ ذرائع …
Read More »پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے والے، محسن پاکستان، عظیم ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی 5 ویں برسی آج عقیدت سے منائی جا رہی ہے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے والے، محسن پاکستان، عظیم ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی 5 ویں برسی آج عقیدت سے منائی جا رہی ہے ڈاکٹر عبدالقدیر خان یکم اپریل 1936ء کو برطانوی ہند کے شہر بھوپال میں پیدا ہوئے اور 10 اکتوبر 2021 کو 85 سال کی عمر میں پاکستان کے دفاع کو دُنیا میں ناقابل …
Read More »سلامتی کونسل کا اہم اجلاس، پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہونے کا دوٹوک اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے حوثی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے یمن سے متعلق ماہانہ بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب، سفیر عاصم افتخار …
Read More »پانی اور بجلی بچانے کے لیے گیزر کا درجہ حرارت کتنا رکھنا چاہیے؟
لاہور(پاکستان امیج)سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی گھروں کے اندر گیزر کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ کچھ لوگ گرمیوں میں بھی نیم گرم پانی سے نہاتے ہوئے استعمال کرتے ہیں۔ بہت سے لوگ گیزر آن کرکے بھول جاتے ہیں اور اس کے خود بخود بند ہونے کا انتظار کرتے ہیں۔ یہ طریقہ نہ صرف پانی کا ضیاع کرتا ہے بلکہ …
Read More »پنشنرز کیلئے اہم خبر،حکومت کا بڑا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پنشنرز کے لیے اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ستمبر کے دوران پروف آف لائف سرٹیفکیٹ جاری نہ ہونے کی وجہ سے کسی پنشنر کی پنشن بند نہیں کی جائے گی۔ نادرا کے پبلک انفارمیشن آفیسر سید شہاب علی کے مطابق حکومت نے ایسا کوئی فیصلہ نہیں …
Read More »سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ! فی تولہ بھاؤ 4 لاکھ 40 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 40 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 9 اکتوبر 2026 کو فی تولہ سونے کی قیمت میں …
Read More »امریکی ڈالر 278 پر برقرار! پاؤنڈ اور یورو کے نرخ کہاں پہنچے؟ جانیں آج کی تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جہاں امریکی ڈالر کی فروخت 278 روپے 10 پیسے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی فروخت 371 روپے 91 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ یورو 315 روپے 53 پیسے اور سوئس فرانک 338 روپے 95 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ 10 اکتوبر 2026 کو …
Read More »خلیجی ممالک میں کشیدگی اور حدود کی بندش سے فضائی آپریشن شدید متاثر
لاہور(پاکستان امیج) خلیجی ممالک کی کشیدگی اور فضائی حدود کی بندش کے باعث فضائی آپریشن شدید متاثر ہوکر گیا۔ ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اندرون اور بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ایئرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ منسوخ ہونے والی پروازوں میں دبئی، ابوظبی، کولمبو اور کراچی جانے والی مختلف ایئرلائنز کی پروازیں …
Read More »
Pakistan Image