پاکستان

پنجاب میں پبلک یوٹیلٹیز انفراسٹرکچر پروٹیکشن آرڈیننس 2026 نافذ

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے پبلک یوٹیلٹیز انفراسٹرکچر پروٹیکشن آرڈیننس 2026 نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت شہر کے مین ہول، اسٹریٹ لائٹس اور دیگر سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ آرڈیننس کے تحت مین ہول کورز، کیبل، پاور و دیگر سرکاری تنصیبات کی چوری یا نقصان پہنچانے والوں کے لیے 1 …

Read More »

وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کے اختیارات سے متعلق اہم فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کے آئینی اختیارات سے متعلق اہم فیصلہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم سے قبل آئین کی تشریح کا اختیار سپریم کورٹ کا تھا، لیکن اب یہ اختیار آئینی عدالت کے پاس ہے۔ وفاقی آئینی عدالت کے جج جسٹس عامر فاروق نے فیصلے میں تحریر …

Read More »

روپیہ کتنا مستحکم؟ ڈالر اور ریال کہاں پہنچ گئے؟ 23 فروری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ بعض بڑی کرنسیوں میں معمولی اضافہ جبکہ کچھ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ہفتہ 21 فروری 2026 کی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں کمی بیشی ریکارڈ کی گئی۔ ہفتے کو سامنے آنے والے یہ نرخ آج دوپہر …

Read More »

صرافہ بازار میں ہلچل! سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ؛ جانیں 23 فروری کے تازہ ریٹس

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جہاں 24 قیراط کا حامل ایک تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت میں 146 روپے اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ال پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ تازہ نرخ …

Read More »

سونا 3ہزار روپے فی تولہ مہنگا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے بڑھ کر 5 لاکھ 36 ہزار 562 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 572 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 60 ہزار 15 روپے …

Read More »

سابق اہلیہ کے الزامات پر عماد وسیم کا جوابی وار، قانونی نوٹس بھیج دیا، شواہد کے ساتھ عدالت جانے کا اعلان

لاہو ر(پاکستان امیج )پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی قانونی ٹیم نے ان پر عائد الزامات کے حوالے سے باضابطہ مؤقف جاری کر دیا ہے۔ لیگل ٹیم کے بیان کے مطابق عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے قتل اور جبری اسقاطِ حمل (ابورشن) کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں، تاہم ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے …

Read More »

رویت ہلال کمیٹی، رمضان کا چاند دیکھنے پر کتنے لاکھ روپے کا خرچہ آیا؟

پشاور(پاکستان امیج) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے 20 لاکھ روپے خرچ کردیے جو خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت ادا کرےگی۔ خیبرپختونخوا کی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی صدارت میں 25 فروری کو ہونے والے کابینہ کا 48 ویں اجلاس کا ایجنڈا تیار کرلیا جس میں رویت ہلال کمیٹی کے اخراجات کی منظوری …

Read More »

کیا خون ٹیسٹ یا عطیہ کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

(پاکستان امیج)سوال: کیا خون ٹیسٹ یا عطیہ کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: بلڈ ٹیسٹ کے لیے اپنا خون نکلوانے یا کسی شدید ضرورت مند مریض کو خون کا عطیہ دینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ البتہ اگر خون دینے سے اتنی جسمانی کمزوری لاحق ہونے کا اندیشہ ہو کہ روزہ رکھنے کے قابل نہ رہے ،تو روزے کی حالت …

Read More »

جیل میں آپ کے پاس آنکھ تک کا علاج نہیں، دل کا کیسے کریں گے؟ سپریم کورٹ کے کیس میں اہم ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم دلاور خان کی میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کی درخواست پر پشاور کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ میرا موکل قلب کے عارضے میں مبتلا ہے، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی رپورٹ میں ملزم کو آپریشن کی ہدایت کی لیکن جیل میں تو …

Read More »

پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کا آغاز

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے میت کو اسپتال سے گھر پہنچانے کے لیے ایمبولینس سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں بڑے سرکاری اسپتالوں اور ہر تحصیل میں سرکاری وہیکل سروس شروع کرنے کے لیے پلان طلب کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان …

Read More »