پاکستان

ملک میں عید کا چاند کب نظر آنے کا امکان؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں شوال کے چاند سے متعلق پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ شوال کا چاند 19 مارچ کو نظر نہیں آئے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی ہے کہ شوال کا چاند 20 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے اور عید الفطر 21 مارچ کو ہوگی۔

Read More »

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور …

Read More »

ڈی آئی خان ، لیڈی ڈاکٹر مہوش کے قتل کے کیس میں اہم پیشرفت، قتل کی وجہ بھی سامنے آگئی

کوہاٹ (پاکستان امیج)کوہاٹ میں لیڈی ڈاکٹر مہوش کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ مرکزی ملزمان کی شناخت ہو گئی۔ ڈی پی او کوہاٹ شہباز الہی نے کہا کہ ملزمان کی شناخت کے بعد مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے اور شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کی جا رہی ہے، مقتولہ ڈاکٹر …

Read More »

سیاسی اختلاف کو نفرت میں نہ بدلیں، لیڈر کو قید رکھنا مناسب نہیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سیاسی اختلاف کو نفرت میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے، ملک میں بہتری لانا ہوگی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت وہ ہوتی ہے جو انصاف فراہم کرے، تاہم 3 کروڑ ووٹ لینے والوں کو بھی انصاف …

Read More »

آئی ایم ایف سے ٹیکس ہدف میں 100 ارب تک کمی کی درخواست کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (پاکستان امیج ) باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایف بی آر ایک بار پھر آئی ایم ایف سے رواں مالی سال 26-2025 کے ٹیکس ہدف میں کمی کیلئے درخواست کرے گا جس کی ورکنگ تیار کی جا رہی ہے، جولائی سے جنوری مہنگائی اور معاشی ترقی کے مطابق ٹیکس آمدن کا جائزہ لیا جائے گا۔ ابتدائی …

Read More »

پشاور: خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویے پر وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا

پشاور(پاکستان امیج) خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویے پر وکیل کو توہین عدالت کیس میں 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات کے رکن اسداللہ کو سزا سنائی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ملزم وکیل نے سول جج کو دھمکایا اور نامناسب زبان استعمال کی، وکیل نے …

Read More »

نادرا کا اہم اقدام ، پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر کمپوٹرائزڈ شناختی کارڈ بنوایا جا سکے گا

اسلام آباد(پاکستان امیج)شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آ گئی ، پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ بنوایا جا سکے گا۔ نادرا کا یہ اقدام 31 دسمبر 2026 تک رہے گا جس کا مقصد ان افراد کے لیے رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانا ہے جو مقامی حکومت کے جاری کردہ کمپیوٹرائزڈ برتھ سرٹیفکیٹس تک رسائی سے محروم …

Read More »

ایف بی آر کے گودام سے 25 کروڑ روپے مالیت کی سگریٹیں غائب، کون لے گیا، سنسنی خیز رپورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹ کے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے ایک ذیلی کمیٹی وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے گوداموں سے 2,828 کارٹن قبضے میں لی گئی سگریٹوں کی مبینہ چوری، جس کی مالیت 25 کروڑ روپے بنتی ہے، کا سنگین انکشاف ہوا ہے۔ FBR حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ 14 جنوری 2024 کو سوا بی میں چھ …

Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ جاری، 24فروری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے، سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا۔ پیر کو 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت میں 146 روپے اضافہ ہوا۔گزشتہ روز کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں …

Read More »

ڈالر اور ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا تگڑا؟ 24فروری 2026 کے غیر ملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)عالمی معیشت میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کلیدی اہمیت رکھتی ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کے فیصلے براہِ راست انہی نرخوں سے وابستہ ہوتے ہیں۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ کرنسی کی قدر میں معمولی ردوبدل بھی مقامی منڈی، مہنگائی اور تجارتی سرگرمیوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے، اسی …

Read More »