گوجرانوالہ (پاکستان امیج)گوجرانوالہ میں گھریلو ملازمہ گھر سے لاکھوں روپے نقد اور سونا لے کر فرار ہوگئی۔ پولیس کے مطابق چوری کی یہ واردات سیٹیلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں گھر میں پیش آئی ۔ ایف آئی آر کے مطابق گھریلو ملازمہ7 لاکھ روپے نقد اور 24 لاکھ روپے مالیت کے زیورات لے کر فرار ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ …
Read More »پاکستان
سعودی عرب میں غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر ڈی پورٹ ہو کر کراچی پہنچنے والی خاتون گرفتار
کراچی(پاکستان امیج )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سعودی عرب میں غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث خاتون کو ڈی پورٹ کیے جانے کے بعد حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے امیگریشن کراچی کے مطابق جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سعودی عرب سے ڈی پورٹ خاتون گلشن بی بی کو حراست میں لے لیا گیا جو بہاولپور کی رہائشی ہے۔ …
Read More »ہونڈا کا موٹرسائیکل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
کراچی(پاکستان امیج)اٹلس ہونڈا نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ جس کا اطلاق یکم مارچ سے ہو گا۔ اٹلس ہونڈا نے یکم مارچ 2026 سے سی ڈی 70، سی جی 125 سمیت دیگر ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے اپنی تمام مشہور موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کمی کا …
Read More »زکوٰۃ اور فطرانہ میں کیا فرق ہے؟
(پاکستان امیج)سوال: زکوٰۃ اور فطرانہ ایک ہی چیز ہیں یا فرق ہے اور کن اوقات میں ادا کرنے ہیں؟ جواب: صدقہ فطر اور زکوٰۃ دونوں الگ الگ مستقل مالی عبادتیں ہیں، دونوں کا الگ الگ نصاب ہے، کسی ایک کے ادا کرنے سے دوسرا ادا نہیں ہوگا۔ صدقہ فطر ہر اس شخص پر (اپنی طرف سے اور زیرِ کفالت نابالغ …
Read More »علیمہ کے 15ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، عدم حاضری پر عدالت سخت برہم
راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے 15 ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے علیمہ خان کی عدم حاضری پر سخت برہمی و ناراضی کا اظہار کیا۔ عدالت نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست …
Read More »بیرسٹر گوہر کا عمران خان کا علاج شفاء اسپتال میں ذاتی معالجین سے کروانے کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کو علاج شفاء انٹرنیشنل اسپتال میں اپنے ذاتی معالجین سے کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر انہوں نے پیغام جاری کیا کہ آج صبح 2 بجے مجھے ایک میسج کے ذریعے اتنا بتایا گیا کہ بانی پمز اسپتال انجکشن لگانے کے لیے لائے …
Read More »عمران خان کو پمز اسپتال میں آنکھ کے اہم آپریشن کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)عمران خان کو فالو اپ طبی معائنے کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا گیا جہاں ان کی آنکھ کے علاج کا اہم مرحلہ مکمل کر لیا گیا۔ پریس ریلیز کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید عمران احمد خان نیازی کو 24 فروری 2026 کو آنکھ کے علاج کے سلسلے میں اینٹی VEGF انٹرا وٹریل …
Read More »شیخ رشید کی عمرے پر جانے کی درخواست مسترد، نام دوبارہ ای سی ایل میں شامل
راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی، جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی عمرے پر جانے کی درخواست مسترد کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ سنایا۔ پراسیکیوٹر نے عدالت میں بیان دیا گیا کہ شیخ رشید احمد کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا …
Read More »بیوی کو دیا تحفہ واپس نہیں لیا جا سکتا، یہ تھوک کر چاٹنے والی بات ہے، جسٹس محسن کے ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فیملی کورٹ کے فیصلے کیخلاف شہری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ بیوی کو دیا گیا تحفہ بھی واپس نہیں لیا جا سکتا، یہ تو تھوک کر چاٹنے والی بات ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فیملی کورٹ کے …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا 23 سے 24 فروری کو قطر کا سرکاری دورہ
اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی دعوت پر 23 سے 24 فروری 2026 تک قطر کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، دیگر وزراء اور سینئر حکام بھی وفد میں شامل ہوں گے۔ یہ دورہ دونوں برادر …
Read More »
Pakistan Image