پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس، صوبے میں مفت علاج اور صحت کے 4 بڑے منصوبوں کا جائزہ

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحت کے شعبے میں بڑے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں لاکھوں روپے مالیت کے علاج اور ٹرانسپلانٹ مکمل طور پر مفت فراہم کیے جا رہے ہیں، جس سے ہزاروں خاندانوں کو ریلیف ملا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں 4 بڑے ہیلتھ پراجیکٹس کا تفصیلی …

Read More »

ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی جانب سے کامیاب سفارت کاری کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ جنگ کے خاتمے پر بات چیت کی گئی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم امت …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کی لپیٹ میں، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3796.43 کمی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کی لپیٹ میں ہے جب کہ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3796.43 کمی دیکھی گئی۔ آج کاروبار کے آغاز میں مارکیٹ میں چار نفسیاتی حدیں گر گئیں، انڈیکس 151,715.13 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ سے نکلنے کے بیان کے بعد آج پاکستان …

Read More »

نیپرا کا سی پی پی اے اور نیشنل گرڈ کمپنی پر کروڑوں روپے جرمانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کارروائی کرتے ہوئے سی پی پی اے اور نیشنل گرڈ کمپنی پر 6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ جرمانہ جنوری 2024 میں بھاری فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے عائد کیا گیا۔ نیپرا فیصلے میں کہا گیا کہ جنوری 2024 میں اوسط فیول لاگت 14روپے 60 پیسے فی یونٹ رہی، فیول …

Read More »

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کے لیے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم اپریل 2026ء کو شمالی وزیرستان کے علاقے میں پاک افغان سرحد کے ساتھ بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کے ایک گروہ …

Read More »

خیبر پختونخوا میں آج سے شدید بارشوں کی پیشگوئی، فلیش فلڈ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختون خوا میں آج سے 4 اپریل کے دوران شدید بارشوں کے باعث مقامی ندی نالوں میں فلیش فلڈ کا خطرہ جبکہ فیلش کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آندھی، ژالہ باری اور آسمانی بجلی کے باعث کمزور ڈھانچوں بجلی کے کھمبے، بل بورڈز، سولر پینلز وغیرہ اورکھڑی فصلوں کو …

Read More »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، دن بھر بادل برسنے کی پیشگوئی

کراچی(پاکستان امیج)ملک میں داخل ہونے والے نئے مغربی سسٹم کے زیر اثر کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت تیز بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے آج دن بھر بادل برسنے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں صبح سویرے کالی گھٹائیں چھا گئیں اور بادل جم کے برسے، جس کے سبب صبح …

Read More »

سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں معمولی اضافہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ شماریات بیورو کے مطابق 26 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1482 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ کے مقابلے میں 0.43 فیصد زیادہ ہے۔ پیوستہ ہفتے شمالی شہروں میں سیمنٹ …

Read More »

غیر ملکی سرمایہ کاری غائب؟ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 34 فیصد کمی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزارت خزانہ نے اپنی ماہانہ اقتصادی رپورٹ (مارچ 2026) جاری کر دی ہے جس میں مالی سال 2025-26 کے پہلے آٹھ ماہ (جولائی تا فروری) کی کارکردگی کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس عرصے کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) میں 33.4 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ …

Read More »

پاکستانی روپیہ پھر دباؤ کا شکار؟ کرنسی مارکیٹ سے بڑی خبر سامنے آگئی

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جن کے مطابق امریکی ڈالر سمیت دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی رد و بدل دیکھنے میں آیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.45 روپے میں خریدا جبکہ 280.10 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ یورو کی قیمت 321.03 روپے خرید اور 327.53 روپے …

Read More »