اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت میں 3 روزہ تبلیغی اجتماع جاری ہے جس میں ڈھائی لاکھ افراد کی شرکت متوقع ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جامعہ ابوالقاسم تبلیغی مرکز اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں رائیونڈ اور پنڈی تبلیغی مرکز کے اکابرین یوسف قریشی، عبد الرحمن قریشی اور نائب انچارج شوریٰ ڈاکٹر سلیم نے ان کا خیر مقدم کیا۔ …
Read More »پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کے ٹرانسفر کے بعد ججز کی سنیارٹی میں اہم تبدیلیاں
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کے ٹرانسفر کے بعد ججز کی سنیارٹی میں اہم تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے تبادلے کے بعد جسٹس سردار اعجاز اسحاق سینیئر ترین جج بن گئے ہیں اور نئے ججز کی تعیناتی یا ٹرانسفر تک وہ چیف جسٹس کے بعد دوسرے نمبر پر ہوں گے۔ اس تبدیلی کے …
Read More »کراچی میں گرم ترین دن، محسوس کیا جانیوالا درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان
کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں آج ہفتے کے روز شدید گرمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے شہر میں آج گرم ترین دن ریکارڈ ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ موسم سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز جمعہ کو بھی گرمی کی شدت اپنے عروج پر رہی اور محسوس کیے جانے والا درجہ حرارت 49 …
Read More »گجرانوالہ کے عوام کیلیے مریم نواز کا تحفہ، بڑے منصوبے کی منظوری دیدی
لاہور(پاکستان امیج)اہلِ گجرانوالہ کے لیے خوش خبری ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ان کے لیے بڑے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس میں گجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی گئی۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ گجرانوالہ کے ہر علاقے کو فیڈر بسوں کے ذریعے …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی نئے عراقی ہم منصب کو مبارکباد، تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے عراق کے نامزد کیے گئے نئے وزیراعظم علی الزیدی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وہ اپنے بھائی علی الزیدی …
Read More »آسان اقساط پر ای بائیکس! اساتذہ کے لیے بڑا اعلان کردیا گیا
لاہور (پاکستان امیج ) اساتذہ کو بلاسود اقساط پر الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا اعلان کردیا گیا ، ماہانہ قسط 3,600 سے 4,200 روپے کے درمیان ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب نے اساتذہ کے لیے سفری سہولیات کو بہتر بنانے اور اخراجات میں کمی لانے کے لیے “ای بائیک اسکیم” لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد …
Read More »رحمت کارڈ کا اجرا، مستحقین کو کتنی رقم ملے گی؟
لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے رحمت کارڈ کا اجرا کردیا گیا ہے جس کے تحت مستحقین میں رقوم فراہم کی جائے گی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری کردہ پوسٹ کے مطابق رحمت کارڈ کے لیے 50 ہزار خاندانوں کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ رحمت کارڈ کے ذریعے بیوہ کے لیے ایک لاکھ …
Read More »ملک میں پولیو وائرس کے دو نئے کیس سامنے آ گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان میں پولیو وائرس کے مزید دو نئے کیسز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 3 تک پہنچ گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق دونوں نئے کیسز صوبہ خیبر پختونخوا کے اضلاع بنوں اور شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں، بنوں کی یونین کونسل …
Read More »عیدالاضحیٰ کب منائی جائے گی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں رواں سال عید الاضحیٰ 27 مئی 2026 بروز بدھ کو منائے جانے کا قوی امکان ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 16 اور 17 مئی کی درمیانی رات ہو گی۔ 17 مئی کی شام چاند کی عمر اکثر علاقوں میں 18 گھنٹے سے زائد ہو …
Read More »ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس عائد ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)گزشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے بعد ایک لیٹر پٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق ایک لیٹر پٹرول کی قیمت میں32 فیصد ٹیکسز ہیں، ایک لیٹرپیٹرول کی قیمت میں 129روپے 72 پیسےکے ٹیکسز شامل ہیں جبکہ فی لیٹر پیٹرول میں 23 روپے 72 پیسےکسٹم ڈیوٹی بھی …
Read More »
Pakistan Image