لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ورلڈ اربن فورم میں شرکت کے لیے تین روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچیں تو باکو ائیر پورٹ پرڈپٹی منسٹر ڈیفنس انڈسٹری مہمان بوکسی سوف نے استقبال کیا، پاکستان میں آذربائیجان کے …
Read More »پاکستان
کوکین ڈیلر پنکی کے نیٹ ورک کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک
کراچی(پاکستان امیج)کوکین ڈیلر پنکی کے نیٹ ورک کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہیں. ذرائع کے مطابق ملک بھر میں چھاپوں کے دوران پنکی کی قریبی ساتھی سمیت 20 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا جس میں کرن عرف بلیک انجیل اور اس کا شوہر بھی شامل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چھاپہ مار کارروائیاں لاہور …
Read More »ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک
کراچی (پاکستان امیج)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جائے گی۔ کراچی چیمبر سے خطاب کرتے ہوئے جمیل احمد کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال نو مہینوں میں معاشی نمو 3.7 فیصد رہی جبکہ مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگلے …
Read More »اسحاق ڈار کی ازبک ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی ازبکستان کے وزیرِخارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی اور کثیرالجہتی دلچپسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جبکہ دونوں رہنماوں نے علاقائی صورتحال پر بھی بات چیت کی۔ ازبک وزیرِخارجہ بختیار سیدوف …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا پُرامن باہمی طرزِ زندگی کے عالمی دن پر امن، رواداری اور انسانی حقوق کے فروغ کا عزم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پُرامن باہمی طرزِ زندگی کے عالمی دن (16 مئی 2026) کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر ایک پرامن، ہم آہنگ اور متحد معاشرے کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح کے اصول انصاف، دیانت اور امن …
Read More »پشاور ائیرپورٹ پر خواتین اسٹاف کی نازیبا ویڈیوز بنا کر ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرنیوالا شخص گرفتار
پشاور(پاکستان امیج)نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے پشاور ائیرپورٹ پر خواتین اسٹاف اور مسافروں کی مبینہ نازیبا ویڈیوز بنا کر ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے پشاور ائیرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ …
Read More »سونے کی قیمت میں معمولی اضافے کے بعد بڑی کمی، سونا حیرت انگیز حد تک سستا ہوگیا
کراچی (پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں معمولی اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں سونا حیرت انگیز حد تک سستا ہوگیا۔ سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 76 ہزار کی سطح پر آگئی ہے۔ آل پاکستان سارافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں …
Read More »کیا نادرا خود ہی کسی شہری کو مردہ قرار دے سکتا ہے؟ ایسا کیوں اور کیسے ہوتا ہے؟
حیدراآباد(پاکستان امیج)نادرا کے ریکارڈ میں ایک زندہ شخص فوت شدہ ظاہر ہے، ریکارڈ کی درستگی کے لیے اس شخص کو کیا کرنا ہوگا۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریش اتھارٹی (نادرا) ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو شناختی دستاویزات فراہم کرنے والا واحد مجاز ادارہ ہے۔ حیدرآباد کے ایک شہری نے شکایت کی ہے کہ نادرا ریکارڈ میں اس کو فوت شدہ …
Read More »نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ کب آئیں گے؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت سامنے آ گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن سے متعلق اہم پیش رفت کی تصدیق کر دی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے مطابق نئے نوٹوں کے ڈیزائن حکومت نے دوبارہ اسٹیٹ بینک کو واپس بھیج دیے ہیں، جنہیں تبدیل کر کے دوبارہ منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ وفاقی …
Read More »سونے کی قیمت حیرت انگیز حد تک گر گئی، 16 مئی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)سونے کی قیمت معمولی اضافے کے بعد حیرت انگیز حد تک کم ہوگئی جس کے نتیجے میں سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 76 ہزار کی سطح پر آگئی جبکہ جمعے کے روز جاری کردہ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان سارافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24 …
Read More »
Pakistan Image