کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، کاروباری …
Read More »پاکستان
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ، 15 مئی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 92 ہزار سے زائد ہوگئی۔ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات 14 مئی 2026 کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت …
Read More »صرف 2سال میں 55 فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، سروے رپورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے نان اسینشل ادویات کی ڈی ریگولیشن کے بعد قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے دوسرا تفصیلی سروے مکمل کر لیا ہے جس میں انکشاف کیا گیا کہ صرف 2 سال میں 55فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق نہ صرف گزشتہ دو سال کے عرصے میں 55 …
Read More »کراچی میں تیز رفتار ٹریلرز نے 2 موٹر سائیکل کچل دئیے، 2نوجوان دوست اور ایک بچہ جاں بحق
کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے ڈیفنس اور داؤد چورنگی میں تیزرفتار ٹریلرز نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، دو مختلف حادثات کے نتیجے میں 1 بچہ اور 2 نوجوان دوست جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک افسوسناک واقعہ ڈیفنس فیز 2 میں پیش آیا جہاں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو نوجوان جاں بحق …
Read More »آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیے جانے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو جائز آمدن سے زائد اثاثے رکھنے والے سرکاری ملازمین کی جانچ پڑتال اور تحقیقات کا اختیار دیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے سرکاری افسران کے اثاثوں کی نگرانی کے نظام کو جدید بنانے کا فیصلہ کر لیا، جس کے تحت مصنوعی ذہانت (اے آئی) …
Read More »پنکی کو مقدمات میں کتنا ریلیف ملا؟ پولیس افسر کیوں بچاتےر ہے؟ تفتیش کا دائرہ وسیع
لاہور(پاکستان امیج)کوکین کوئین انمول عرف پنکی کو مقدمات میں کتنا ریلیف ملا؟ کون افسر اسے بچانے میں ملوث رہا، اس حوالے سے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے۔ منشیات اسمگلر انمول عرف پنکی کے خلاف انویسٹی گیشن پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور سید ذیشان رضا نے ایس …
Read More »محسن نقوی کی امریکی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کے نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیائی امور پال کپور نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری اور وفاقی سیکرٹری داخلہ بھی شریک تھے، جس میں پاک امریکہ تعلقات اور مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر …
Read More »چارسدہ: مولانا شیخ ادریس کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق تفتیش میں اہم پیشرفت
چارسدہ (پاکستان امیج)چارسدہ میں مولانا شیخ ادریس کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعے سے متعلق تفتیش جاری ہے، جبکہ واردات کے سلسلے میں 7 اہم گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزمان کو مردان ریجن سے گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے مختلف زاویوں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق چارسدہ، نوشہرہ …
Read More »حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
اسلام آباد(پاکستان امیج )حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو ملک میں بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جس میں توانائی شعبے میں اصلاحات، گردشی قرضے میں کمی اور آئندہ مالی اہداف پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت …
Read More »آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ، پاکستانی معیشت میں بہتری مگر مشرق وسطیٰ کی جنگ کو خطرہ قرار دے دیا
اسلام آباد(ـپاکستان امیج)آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی نئی قسط جاری کرنے کے بعد اپنی تفصیلی جائزہ رپورٹ شائع کر دی ہے جس میں ملکی معیشت میں بہتری کے رجحان کو تسلیم کرتے ہوئے بیرونی خطرات سے خبردار بھی کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی …
Read More »
Pakistan Image