پاکستان

‘بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں’، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے اپنی زندگی کے دکھ بھرے لمحے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو اس سے معافیاں ہی مانگتی ہوں۔ کچھ روز قبل عشرت فاطمہ نے توثیق حیدر کو انٹرویو دیا جس میں ان سے ان کی نجی زندگی سے متعلق …

Read More »

جنوبی وزیرستان لوئر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی

ڈی آئی خان(پاکستان امیج)جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل طوئی خلہ میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، بارشوں سے بڑے پیمانے پر فصلیں تباہ ہوگئیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے فصلیں، باغات اور سولر سسٹم شدید متاثر ہوئے۔ گندم کی تیار فصلوں سمیت کپاس، ٹماٹر، مونگ پھلی اور دیگر فصلیں مکمل طور …

Read More »

منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(پاکستان امیج)منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایکسپریس نیوز کو موصول دستاویزات کے مطابق 17 اپریل 2018 کو پنکی نے کراچی سے پاسپورٹ حاصل کیا جو 17 اپریل 2023 کو ایکسپائر ہوگیا تھا۔ پنکی نے شناختی کارڈ بھی کراچی سے 6 دسمبر 2016 میں حاصل کیا جس …

Read More »

کراچی میں شدید گرمی، شدت 46 ڈگری تک محسوس ہونے کی پیشگوئی

کراچی (پاکستان امیج)شہرِ قائد میں آج بھی موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد ہے، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے جبکہ گرمی کی شدت 43 سے 46 ڈگری تک محسوس کی جائے گی۔ محکمہ موسمیات …

Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ سامنے آگیا۔ صوبائی کابینہ میں توسیع پر سابق گورنر کے پی اور پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان نے کہا کہ نئے کابینہ ممبران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی انٹرنل اکاؤنٹیبلیٹی کمیٹی کے ممبر کی حیثیت سے کابینہ سے متعلق کسی نے …

Read More »

حکومت ملک بھر میں ڈیجیٹل رسائی کے فروغ کیلئے کوشاں ہے: صدر مملکت

اسلام آباد(پاکستان امیج )صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں ڈیجیٹل رسائی اور رابطہ کاری کے فروغ کیلئے کوشاں ہے۔ عالمی یومِ ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن سوسائٹی پر جاری کئے گئے اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل روابط آج تعلیم، صحت، تجارت اور عوامی خدمات کی بنیادی …

Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

پشاور)پاکستان امیج) خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں منعقدہ حلف برداری تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی کابینہ کے نئے اراکین سے حلف لیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کابینہ میں توسیع کی منظوری دی تھی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرمی کی لہر، سورج آگ برسانے لگا

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب بھر میں خشک اور گرم موسم نے شدت اختیار کرلی سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کردیں جبکہ درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے باعث شہری شدید گرمی سے پریشان ہو گئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا …

Read More »

ایٹمی ملک کو مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن ہے، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’’ذہنی دیوالیہ پن، جنون اور جنگی جنونیت‘‘ کا مظہر قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان جنوبی ایشیا کی تاریخ اور جغرافیے کا ایک ناقابلِ تردید حصہ اور عالمی سطح پر ایک اہم ایٹمی طاقت ہے، بھارت کی جانب سے دیے …

Read More »

آئی ایم ایف دباؤ، بجٹ میں 860 ارب کے اضافی ٹیکس، پیٹرول ڈیزل پر سبسڈی بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھے جانے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 860 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے جبکہ آئی ایم ایف کے دباؤ پر پیٹرول اورڈیزل پر سبسڈی …

Read More »