اپر دیر(پاکستان امیج)دیر بالا کے سیاحتی مقام وادی کمراٹ میں شدید بارش سے ندی نالیوں میں طفیانی آگئی جبکہ دریائے کوہستان میں پانی کی سطح بلند ہوگئی۔ وادی کمراٹ روڈ پر جگہ جگہ لینڈ سلائیڈنگ سے کمراٹ روڈ ٹریفک کے لیے بند ہوگیا، جس کے سبب گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں اور سیاح پھنس گئے۔ شہریوں نے اپنے مدد آپ …
Read More »پاکستان
پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش
کراچی (پاکستان امیج)منشیات فروشی کےالزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کی عدالت میں پیشی پر ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ڈی آئی جی ویسٹ نے تحقیقات مکمل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ کی تحقیقات میں پنکی کی عدالت پیشی کے موقع پر پولیس افسران اور اہلکاروں کی سنگین غفلت سامنے آئی، تحقیقات کے دوران ایس ایس …
Read More »پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کے فروغ کے لیے ایک بڑی پیش رفت سامنے آگئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کے فروغ کے لیے ایک بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ مارگلہ ہیوی انڈسٹریز اور جولٹا الیکٹرک کے درمیان الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کے لیے مشترکہ منصوبے پر دستخط کر دیے گئے۔ معاہدے پر جولٹا الیکٹرک کے چیئرمین ڈاکٹر محمد امجد اور مارگلہ ہیوی انڈسٹریز کے سی ای او احسن ندیم نے دستخط …
Read More »منشیات فروش پنکی کا معروف آن لائن شاپنگ برانڈ کا نام استعمال کرنے کا انکشاف
کراچی(پاکستان امیج)کوکین کوئین انمول عرف پنکی شہر کے پوش علاقوں میں بھی آن لائن منشیات فروخت کرتی تھی، منشیات کا نیٹ ورک غیر قانونی طور پر معروف آن لائن شاپنگ برانڈ کا نام بھی منشیات کی ترسیل میں استعمال کرتھا تھس جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق منشیات کا نیٹ ورک غیر قانونی طور پر معروف آن لائن …
Read More »واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واٹس ایپ اکاؤنٹ سے منسلک سمز سے متعلق انتباہ جاری کردیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ آپ کی ڈیجیٹل شناخت آپ کی ذمہ داری ہے، اپنے واٹس ایپ سے منسلک غیرفعال یا غیر رجسٹرڈ سمز کی بروقت …
Read More »مردان، کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
مردان(پاکستان امیج)لوند خوڑ کے علاقے میں کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ڈیزاسٹر اینڈ ریسکیو، میڈیکل ٹیم، ڈیزاسٹر گاڑی اور ایمبولینسز پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے جاں بحق افراد کے ساتھ، زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم …
Read More »پاکستان کی ترقی کوپروپیگنڈے، جعلی خبروں، بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے نہیں روکاجاسکتا، فیلڈ مارشل
راولپنڈی (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج عوام کی بھرپور حمایت کے ساتھ ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پْرعزم ہیں، پاکستان کی ترقی کا سفر پروپیگنڈے، جعلی خبروں یا بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے ذریعے نہیں روکا جا سکتا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اہداف، میکرو اکنامک فریم ورک پر اختلاف برقرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان بجٹ اہداف اور میکرو اکنامک فریم ورک پر اختلاف برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا وفاقی اور صوبائی سطح پر اضافی ٹیکس وصولی کا مطالبہ ہے جبکہ صوبوں کو آئندہ مالی سال میں ریونیو میں تقریباً 40 فیصد اضافے کی ہدایت کی گئی ہے۔ حکومت …
Read More »پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان سمیت مختلف ممالک نے غزہ امداد لیکر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مشترکہ مذمتی بیان جاری کرنے والے 10 ممالک میں پاکستان، ترکیے، بنگلادیش، برازیل، کولمبیا، انڈونیشیا، اردن، لیبیا، مالدیپ اور اسپین کے وزرائےخارجہ شامل ہیں۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ گلوبل صمود فلوٹیلا ایک پُرامن …
Read More »منشیات فروش انمول عرف پنکی کو جوڈیشل کمپلیکس میں پیش کرنے کی اجازت مل گئی
کراچی(پاکستان امیج)ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے ملزمہ انمول کو جوڈیشل کمپلیکس میں پیش کرنے کی اجازت دے دی۔ تفتیشی افسران نے ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت سے اجازت طلب کی تھی۔ ملزمہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ جوڈیشل کمپلیکس میں پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ جوڈیشل کمپلیکس میں صحافیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ …
Read More »
Pakistan Image