پاکستان

15 روز قبل شادی کرنے والی نوجوان لڑکی کو بلوچستان سے لاکر سانگھڑ میں قتل کردیا گیا

سانگھڑ(پاکستان امیج)سانگھڑ میں غیرت کے نام پر نوجوان لڑکی کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، واقعہ چک نمبر 81 مانگ میں پیش آیا۔ مقتولہ کے بھائی خمیسو کندانی، سسر فرید ابڑو اور ثالث احمد شاہ گرفتار کر لیے گئے ہیں، جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے تحویل …

Read More »

عید الاضحیٰ پر 3اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان ریلویز نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے عید الاضحیٰ کے موقع پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپیشل عید ٹرینوں میں 7 سے 8 کوچز ہوں گی۔ شیڈول کے مطابق پہلی ٹرین کوئٹہ سے کراچی 23 مئی کو چلے گی اور دوسری عید ٹرین کراچی سے راولپنڈی براستہ ملتان، فیصل آباد اور سرگودھا 24 مئی کو …

Read More »

وزیراعظم سے پرنس رحیم آغا خان پنجم کی ملاقات، کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم سے پرنس رحیم آغا خان پنجم نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر آئے ہوئے پرنس رحیم آغا خان پنجم کے اعزاز میں وزیراعظم شہباز شریف نے ناشتے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مہمان …

Read More »

پاکستان میں بنگلادیشی طلبہ کے لیے سیکڑوں اسکالر شپس کا اعلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے دوطرفہ تعلیمی روابط کو فروغ دینے کے لیے بنگلادیشی طلبہ کو 5 سال کے دوران 500 اسکالرشپس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ اس تعلیمی اقدام کی بنیاد وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اگست 2025 میں اپنے دورہ بنگلادیش کے دوران رکھی تھی۔ اس …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج بڑا اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 50 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 530 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی …

Read More »

وزیراعظم کی جانب سے پرنس رحیم آغا خان کے اعزاز میں ناشتے کی تقریب

اسلام آباد(پاکستان امیج) شہباز شریف نے عزت مآب پرنس رحیم آغا خان کے پہلے سرکاری دورۂ پاکستان کے موقع پر اُن کے اعزاز میں ناشتے کی خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ وزیراعظم نے پرنس رحیم آغا خان پنجم کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے امن، استحکام اور حکومتوں و بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعمیری روابط کے فروغ کے لیے …

Read More »

پنجاب میں ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گرد دفعہ 144 نافذ

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب میں ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گرد دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے میں ائیر بیسز اور ہوائی اڈوں کو محفوظ بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور مذکورہ علاقوں میں کبوتر بازی، لیزر لائٹ کے استعمال اور آلائشیں و گوشت پھینکنے پر پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلہ …

Read More »

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ثقافتی ورثے کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ثقافتی ورثے کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ عالمی یومِ ثقافتی تنوع برائے مکالمہ و ترقی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ثقافتی تنوع کا عالمی دن منانے کا مقصد مکالمہ اور ترقی سے متعلق عوامی شعور بیدار کرنا ہے، تہذیب …

Read More »

دنیا فلوٹیلا کارکنوں سے بدسلوکی کا نوٹس لے، محفوظ واپسی یقینی بنائے: پاکستان

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزارتِ خارجہ نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر سوار انسانی ہمدردی کے کارکنوں کی غیر قانونی حراست اور مبینہ بدسلوکی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق حکومتِ پاکستان نے اسرائیلی افواج کی جانب سے بین الاقوامی سمندری حدود میں گلوبل صمود فلوٹیلا کی غیر قانونی روک تھام اور اس پر موجود کارکنوں …

Read More »

پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس، صدر زرداری اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات

اسلام آباد(پاکستان امیج)آصدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین …

Read More »