وادی کمراٹ میں موسلادھار بارش، لینڈ سلائیڈنگ سے مرکزی شاہراہ بند

اپر دیر(پاکستان امیج)دیر بالا کے سیاحتی مقام وادی کمراٹ میں شدید بارش سے ندی نالیوں میں طفیانی آگئی جبکہ دریائے کوہستان میں پانی کی سطح بلند ہوگئی۔

وادی کمراٹ روڈ پر جگہ جگہ لینڈ سلائیڈنگ سے کمراٹ روڈ ٹریفک کے لیے بند ہوگیا، جس کے سبب گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں اور سیاح پھنس گئے۔

شہریوں نے اپنے مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں اور سڑک بحال کرنے مصروف ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *