اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی، جس میں پاکستان نیوی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں بحری دفاع، پیشہ ورانہ تیاریوں اور قومی سلامتی سے متعلق امور زیرِ غور آئے۔ دوسری جانب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی …
Read More »پاکستان
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، پاکستان نے جون کے لیے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کر لیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کے لیے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جون کے لیے 446 میٹرک ٹن خام تیل محفوظ کر لیا گیا ہے جبکہ 201 میٹرک ٹن ڈیزل کے ذخائر کا بھی بندوبست مکمل کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ذرائع کا مزید …
Read More »عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، سعودی حکومت نے اہم تاریخوں کا اعلان کردیا
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی وزارت حج و عمرہ نے آئندہ عمرہ سیزن کے آغاز اور اختتام سے متعلق اہم تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد دنیا بھر کے عمرہ زائرین نے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ سعودی وزارت کے مطابق نئے عمرہ سیزن کے تحت زائرین 15 ذوالحج 1448 ہجری سے مکہ مکرمہ میں داخل …
Read More »آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ایف بی آر کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے پاکستان سے سیلز ٹیکس …
Read More »پنکی اور سابق شوہر کے نیٹ ورک سے متعلق نئے انکشافات
کراچی (پاکستان امیج)منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی اور ان کے سابق شوہر ناصر کے خلاف جاری تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران اس نیٹ ورک کے طریقہ کار اور پس منظر سے متعلق اہم معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ پولیس کے فراہم کردہ حقائق کے مطابق ملزم ناصر نے ابتدائی …
Read More »موبائل فون مہنگے ہونے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)موبائل فون مہنگے ہونے کی بڑی وجہ اس وقت مصنوعی ذہانت کی بڑھتی ہوئی ضرورت بن رہی ہے۔ دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے مراکز اور بڑے کمپیوٹر نظاموں کے لیے جو طاقتور میموری چپس استعمال ہو رہے ہیں، انہی پرزوں کی مانگ بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔ اسی وجہ سے موبائل فون بنانے والی کمپنیوں کو یہ …
Read More »امیر جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کر لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملک بھر میں نافذ پیٹرولیم لیوی اور نئی متعارف کردہ کلائمیٹ سپورٹ لیوی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ درخواست ایڈووکیٹ عمران شفیق کے ذریعے دائر کی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم لیوی آئین، پارلیمانی بالادستی، وفاقی نظام اور بنیادی حقوق …
Read More »ملک بھر میں آج گرم اور خشک موسم، جنوبی و وسطی علاقوں میں شدید گرمی، مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ جنوبی اور وسطی علاقوں میں شدید گرمی پڑنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ بالائی و زیریں خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں شام یا رات کے اوقات میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک …
Read More »سی این جی بندش، وزیراعلیٰ کے پی کا وزیراعظم کو فوری گیس بحالی کیلئے خط
پشاور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وزیر اعظم پاکستان کو سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کی معطلی پر خط لکھ دیا۔ خط میں خیبرپختونخوا میں سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کی بندش کا مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے خط میں لکھا کہ خیبر پختونخوا قدرتی گیس پیدا …
Read More »سونے کی قیمت کتنی گر گئی؟ 18 مئی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی جس سے سونا مسلسل دوسرے روز سستا ہوا۔ سونے کے ہفتے کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان صرافہ، جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ ریٹس کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 600 …
Read More »
Pakistan Image