پاکستان

انمول پنکی کے سہولت کاروں کے گرد پولیس نے گھیرا تنگ کردیا

کراچی)پاکستان امیج)پولیس نے انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ منشیات ڈیلر کوکین کوئین انمول عرف پنکی کیس ہولت کاری کے معاملے میں کیس کی سماعت سٹی کورٹ(ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت ) کراچی میں ہوئی، جس میں پولیس نے ملزمہ کے قریبی ساتھی کی گرفتاری اور تفتیش کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ انمول عرف …

Read More »

خاتون ڈرگ ڈیلر کی جانب سے نام لینے پر راجہ پرویز اشرف پھٹ پڑے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے ایک خاتون ڈرگ ڈیلر نے میرا نام لیا، اس خاتون کے وکیل نے کہا کہ مجھ پر دباؤ ہے کہ راجہ پرویز اشرف کا نام لوں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے …

Read More »

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں ایک بار پھر ڈرگ کوئین انمول عرف پنکی کے معاملے کی گونچ

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں پیش کردہ 16 فروری کے منٹس پر آغا رفیع اللہ برہم ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ اداروں کے لوگ یہاں پیش نہیں ہوتے، ایسے پارلیمان کی تذلیل نہ کی جائے۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ وزراء کو …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ 27-2026 کے سلسلے میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آج آخری روز ہے، دونوں فریقین کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت نے 2026 سے 2031 تک کی نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی کا مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کر …

Read More »

قومی اسمبلی: پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی نے پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس کے دوران چینی وفد کی مہمانوں کی گیلری میں آمد پر ارکان نے ڈیسک بجاکر وفد کا استقبال کیا، اسپیکر کی جانب سے چینی وفد کو خوش آمدید …

Read More »

کاہنہ کے علاقے میں نوجوان لڑکی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، سفاک شوہر ہی قاتل نکلا

کاہنہ (پاکستان امیج)کاہنہ کے علاقے میں نوجوان لڑکی مہروش بی بی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، سفاک شوہر ہی قاتل نکلا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے لڑکی کے قتل کا نوٹس لیا تھا، جس کے بعد ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی گئی۔ …

Read More »

مستحق اور نادار افراد کو بروقت سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیرِ اعظم

اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف سے مینجنگ ڈائیریکٹر بیت المال کیپٹن (ر) شاہین بٹ نے ملاقات کی ملاقات میں ایم ڈی بیت المال نے وزیرِ اعظم کو ادارے کی کارکردگی پر جائزہ پیش کیا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ مستحق اور نادار افراد کو بروقت سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیرِ اعظم نے بیت المال …

Read More »

قومی اسمبلی میں چینی وفد کی آمد، حکومت کی اپویشن سے احتجاج نہ کرنے کی درخواست

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی میں چینی وفد کی آمد کے تناظر میں وفاقی حکومت نے اپوزیشن سے اجلاس کے دوران احتجاج نہ کرنے کی درخواست کر دی۔ ذرائع کے مطابق طارق فضل چودھری کی زیر قیادت حکومتی وفد کی اپوزیشن لابی آمد ہوئی، حکومتی وفد نے اپوزیشن اراکین سے اجلاس میں احتجاج نہ کرنے کی گزارش کی۔ حکومتی وفد نے …

Read More »

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے ملک میں عید الاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کر دیا، جس کے حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ عید الاضحیٰ پر منگل، بدھ اور جمعرات 26 سے 28 مئی تک تین تعطیلات ہوں گی۔ واضح رہے کہ ملک میں …

Read More »

نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ؛ ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، اساتذہ کیساتھ خصوصی نشست

راولپنڈی(پاکستان امیج )نیشنل سیکیورٹی اینڈ اسٹریٹجک لیڈر شپ ورکشاپ 2026 کے تحت ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز اور سینئر اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی۔ ورکشاپ میں پاکستان کی 200 سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز، ڈین، رجسٹرارز اور سینئر اساتذہ نے شرکت کی۔ راولپنڈی میں منعقدہ نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ میں لاہور، کراچی، …

Read More »