لاہور(پاکستان امیج )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انیشی ایٹو ’شی تھریڈز‘کے لیے 310 ملین روپے کا بجٹ مختص کر دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ ٹیکسٹائل سیکٹر میں دیہی خواتین کی معاشی خودمختاری اور ہنرمندی کے فروغ کے لیے شروع کیا گیا ایک منفرد پروگرام ہے۔ شی تھریڈز پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے دیہات سے تعلق رکھنے والی 18 …
Read More »پاکستان
کفایت شعاری مہم، حکومت نے دکانیں کھلی رکھنے کے اوقات بڑھا دیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت دکانیں کھلی رکھنے کے اوقات میں اضافہ کردیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایندھن کے تحفظ اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد سے متعلق کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی جانب سے کفایت شعاری اقدامات …
Read More »ملکی ترسیلات زر میں اضافہ، بیرون ملک پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ رقوم بھیجیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مئی 2026 کے دوران وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مئی میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 4.3 ارب امریکی ڈالر موصول ہوئے، جو کسی بھی ایک ماہ میں موصول ہونے والی سب سے زیادہ مالیت کی ترسیلات قرار دی جا …
Read More »انمول پنکی کے خواتین سمیت 7 قریبی ساتھی کون ہیں؟ رپورٹ سامنے آ گئی
کراچی(پاکستان امیج)منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خواتین سمیت مزید 7 قریبی ساتھیوں کے نام سامنے آ گئے۔ سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کے مقدمے کی سماعت کے دوران پولیس نے نئی رپورٹ جمع کرا دی، جس میں ملزمہ کے مزید 7 قریبی ساتھیوں کے نام سامنے آئے …
Read More »کراچی میں موسم شدید گرم اور مرطوب، درجہ حرارت 40 ڈگری چھونے کا امکان
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں آج بھی موسم شدید گرم اور مرطوب ہے جبکہ درجہ حرارت بھی 40 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ …
Read More »حکومت پنجاب وفاق کو مالیاتی رعایت دینے پر آمادہ ہوگئی
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت وفاقی حکومت کو مالیاتی رعایت دینے پر آمادگی ظاہر کر رہی ہے۔ ذرائع پنجاب اسمبلی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت وفاق کو 570 ارب روپے کی مالیاتی رعایت فراہم کر سکتی ہے، جس سے وفاق اپنے مالیاتی خسارے اور آئی ایم ایف اہداف پورے کرنے میں مدد حاصل کر سکے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کو …
Read More »سونا مہنگا ہوگیا؛ 3 دن وقفے کے بعد قیمتیں آج بڑھ گئیں
کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمتوں میں 3 دن کے وقفے کے بعد آج اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر 29سینٹس کے اضافے سے 4ہزار 326ڈالر 27سینٹس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں آج منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2830روپے کے …
Read More »پاکستان میں پہلی بار کرائے کی ای بائیکس متعارف کرانے کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جدید طرز کی ای بائیک کرائے پر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آغاز لاہور سے کیا جائے گا۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں شہر بھر میں 10 ہزار ای بائیکس اور 300 ڈاکنگ و چارجنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے جس سے شہریوں کو اہم رہائشی …
Read More »شجاعت حسین کی صدر زرداری کو گلگت انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
لاہور(پاکستان امیج) صدر مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو گلگت بلتستان انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ چودھری شجاعت حسین نے بلاول بھٹو زرداری کو بھی شاندار انتخابی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ صدر مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے جمہوریت، ترقی اور …
Read More »محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں سے متعلق پیشگوئی
لاہور(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے مون سون میں بارشوں سے متعلق پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات پاکستان نے مون سون سیزن 2026 کے لیے موسمیاتی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارش متوقع ہے جبکہ بعض شمالی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ہو سکتی ہیں۔ موسم کا احوال …
Read More »
Pakistan Image