اسلام آباد(پاکستان امیج)ملکی پاور سیکٹر میں جدت اور مؤثر حکمرانی کے فروغ کے لیے وزیر توانائی اویس لغاری کی قیادت میں پبلک سیکٹر کی پہلی ڈیٹا گورننس کونسل قائم کر دی گئی ہے۔ پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کی مشاورت اور شمولیت سے تشکیل دی گئی کونسل میں پاور سیکٹر کے تمام متعلقہ اداروں کی نمائندگی شامل ہے۔ حکام کے مطابق جنریشن …
Read More »پاکستان
ملتان سے مری جانے والی سیاحوں کی گاڑی میں آتشزدگی، بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے10افراد جاں بحق،13زخمی
ملتان (پاکستان امیج)مری ایکسپریس وے پر کھجٹ کے قریب ملتان سے سیر کے مری جانے والے سیاحوں کی ہائی ایس وین کو حادثہ ویں ڈرائیور سے بے قابو ہوکر سڑک کنارے نالے میں جالگی، دیوار کے ساتھ ٹکراتے ہی وین میں آگ بھڑک اٹھی، دروازہ سڑک کنارے دیوار کی جانب ہونے کے باعث نہ کھولنے سے 4 بچوں سمیت 10 …
Read More »وزیراعظم کی صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس، قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری
اسلام آباد(پاکستان امیج )اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل (این ای سی ) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی گئی جبکہ رواں مالی سال 2025-26 کے ترقیاتی بجٹ کا …
Read More »کراچی: پسند کی شادی کے بعد شوہر کے تشدد سے جاں بحق 18 سالہ لڑکی مصباح کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج
کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں 18 سالہ لڑکی مصباح کے مبینہ قتل کا مقدمہ تھانہ سرجانی ٹاؤن میں درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ مقتولہ کی والدہ شہناز زوجہ محمد آصف کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جس میں مقتولہ کے شوہر شہریار بٹ کو نامزد کیا گیا ہے۔ مدعیہ کے بیان کے …
Read More »پاکستان کی افغانستان میں زبردست کارروائی،4 اہم اہداف مکمل تباہ، بھارتی سرپرستی میں سرگرم26خوارج ہلاک
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے پاک افغان سرحدی علاقوں میں خوارج کے ٹھکانوں پر مؤثر کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں 26 بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں، جن میں 9 جون کو موسیٰ درہ میں وفاقی کانسٹیبلری کی چوکی پر حملہ کیا گیا، 2 جون کو شمالی وزیرستان میں فوجی …
Read More »سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں چند دن کے وقفے سے آج پھر بڑی کمی
کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں چند دن کے وقفے سے آج پھر بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت 126 ڈالر 27سینٹس کی بڑی کمی سے 4ہزار 200ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی عالمی مارکیٹ کے زیر اثر 24 قیراط کے …
Read More »ملکی قرضوں کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے، ایک سال میں 7 ہزار ارب کا اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک پر قرضوں کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے اور ایک سال میں قومی خزانے پر 7 ہزار ارب روپے قرض کا اضافہ ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم تاریخ کی بلند ترین سطح 81 ہزار 930 ارب روپے تک جا پہنچا ہے۔ ملکی معاشی اعداد و شمار …
Read More »پیٹرول، موبائل، خریداری، تنخواہ سمیت ہرچیز پر ٹیکس؛ کیا عام شہری پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)نئے وفاقی بجٹ سے قبل ایک بار پھر یہ سوال شدت سے اٹھ رہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس آخر کون دیتا ہے اور ٹیکس نیٹ سے باہر رہنے والے طاقتور طبقات پر ہاتھ کیوں نہیں ڈالا جاتا۔ ملک بھر میں لاکھوں تنخواہ دار ملازمین اپنی ماہانہ آمدن سے براہِ راست انکم ٹیکس ادا کرتے …
Read More »شہریوں کے لیے خوش خبری، حکومت کا بڑی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی شہریوں کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ حکومت نے ایک بڑی سہولت گھر کی دہلیز پر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے عوام کی سہولت اور دیرینہ مطالبے پر پاسپورٹ کو ان کی دہلیز پر پہنچانے کی نئی ڈیجیٹل سروس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے …
Read More »’آگ لگ گئی تو ذمہ دار کون ہوگا‘، ایرانی تیل سے بھرا ٹینکرز 3 سال سے ضبط رکھنے پر عدالت شدید برہم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے ایرانی تیل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کسٹم حکام کی جانب سے آئل ٹینکرز کو تین سال سے بند رکھنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیے کہ تین سال سے آتش گیر مواد سے بھرے ٹینکرز کسٹم حکام نے بند کر رکھے …
Read More »
Pakistan Image