پاکستان

تیل کی قیمتیں 3 سے 6 ماہ میں معمول پر آ جائیں گی، مہنگائی میں بھی واضح کمی آئے گی، خوشخبری سامنے آگئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے امید ظاہر کی ہے کہ تیل کی عالمی قیمتیں آئندہ تین سے چھ ماہ کے دوران معمول پر آ جائیں گی جس کے نتیجے میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہنگائی میں کمی آئے گی۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ گزشتہ مالی سال کی پہلی …

Read More »

تیزاب گردی کی حساسیت نہیں جانتے تو منہ بند رکھ سکتے ہیں۔حنا پرویز بٹ کا خلیل الرحمان قمر کو جواب

لاہور(پاکستان امیج)معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر تیزاب گردی پر غیرذمہ دارانہ بیان کے باعث پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ کی تنقید کا نشانہ بن گئے۔ حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ اگر تیزاب گردی کا شکار خواتین کی حساسیت نہیں جانتے تو منہ بند رکھ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف سیاستدان حنا پرویز …

Read More »

چھٹیاں منانے نانی کے گھر جانے والے 4معصوم بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

چونیاں (پاکستان امیج)اچونیاں میں چھٹیاں منانے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اپنی نانی کے گھر جانے والے 4معصوم بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں، چاروں بچوں کی شناخت کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچوں میں 3 بھائی بھی شامل ہیں۔ پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں بچے ٹوبہ ٹیک …

Read More »

شرپسند بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مسنگ پرسنز ڈرامہ بے نقاب، ایک اور لاپتہ شخص دہشت گرد نکلا

راولپنڈی (پاکستان امیج) شرپسند بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مسنگ پرسنز ڈرامہ بے نقاب ہوگیا اور ایک اورلاپتہ شخص دہشتگرد نکلا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے کے مسنگ پرسنز ڈرامہ کی حقیقت واضح طور پر آشکار ہوگئی ، جبری گمشدہ قرار دیے گئے ایک شخص عادل کے بارے میں سامنے آنے والی معلومات نے …

Read More »

جمعہ کو امریکا اور ایران میں ’’اسلام آباد معاہدے‘‘ کی میزبانی پاکستان کرے گا

اسلام آباد (پاکستان امیج) جمعہ کو امریکا اور ایران میں ’’اسلام آباد معاہدے‘‘ کی میزبانی پاکستان کرے گا۔ پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں، اور تیسری عالمی جنگ کے بادل چھٹ گئے، پاکستان جمعہ 19 جون 2026، کو سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان ایک تاریخی امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا۔ …

Read More »

پاکستانی طلبہ کے لیے جرمنی کی مکمل فنڈڈ اسکالر شپ حاصل کرنے کا سنہری موقع

کراچی(پاکستان امیج) وہ ذہین طلبہ جو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر وسائل نہیں ان کے لیے جرمنی کی اسکالر شپ حاصل کرنے کا نادر موقع ہے۔ وہ پاکستانی طلبہ جن کے پاس سوشل اینڈ پولیٹیکل سائنسز، قانون، اکنامکس، پبلک پالیسی اور ایڈمنسٹریشن میں یونیورسٹی کی ڈگری ہے اور وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند بھی ہیں لیکن …

Read More »

’معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو رہا ہے،‘ٹک ٹاک پر پابندی کیلیے عدالت میں درخواست دائر

پشاور(پاکستان امیج)ٹک ٹاک کی وجہ سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہونے کی بنیاد پر عدالت میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فرح جمشید پر مشتمل بینچ نے کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر بابر شہزاد عمران نے مؤقف اختیار کیا …

Read More »

محرم الحرام؛ اسلامی نظریاتی کونسل کا فرقہ واریت اور انتہاپسندی کے خلاف متفقہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)محرم الحرام کی مناسبت سے اسلامی نظریاتی کونسل نے فرقہ واریت اور انتہا پسندی کے خلاف متفقہ اعلامیہ جاری کردیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے متفقہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پیغامِ پاکستان کی روشنی میں فرقہ واریت، نفرت انگیزی اور انتہاپسندی کے خلاف دوٹوک مؤقف اختیار کر لیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے میں اتحادِ امت، …

Read More »

سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف سماعت کیلیے بڑا بینچ تشکیل دینے کی ضرورت نہیں، وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد(پاکستان امیج وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف بینچ سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا پی ٹی سی ایل پنشنرز کیس کی سماعت کرتے ہوئے وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف کیس سننے کے لیے بڑا بینچ تشکیل دینا ضروری نہیں ہے۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ شروع، شہریوں اور کسانوں کیلیے الرٹ جاری

لاہور(پاکستان امیج)صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے، اس سلسلے میں شہریوں اور کسانوں کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ گرد آلود ہوائیں اور بارش برسانے والا موسمی سسٹم پاکستان پہنچ گیا ہے، جس کے باعث پنجاب بھر میں آج سے 20 جون تک مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش …

Read More »