کراچی(پاکستان امیج) حلیم عادل شیخ کی عدالت کے حکم پر رہائی کے بعد پولیس نے انہیں پھر گرفتار کر لیا ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر سے حلیم عادل شیخ کو دوبارہ حراست میں لیا اور فوری طور پر روانہ ہو گئی۔ اس سے قبل پی ٹی آئی رہنما کو …
Read More »پاکستان
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی
کراچی (پاکستان امیج) سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے دوران 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 45 ہزار کی نفسیاتی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا اور 1525 پوائنٹس کی کمی سے 44 ہزار 719 کی سطح پر آ گیا۔ دوسری …
Read More »شاہ محمود قریشی کے بیٹے کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
لاہور (پاکستان امیج) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق زین قریشی لاہور ایئرپورٹ سے دبئی کیلئے روانہ ہو رہے تھے کہ ایف آئی اے نے انہیں روک لیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زین قریشی …
Read More »پرویز الٰہی کی زندگی کو خطرہ ،خصوصی انتظامات کے ذریعے ہی لایا جا سکتا ہے،وکیل پنجاب حکومت کا موقف
لاہور (پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کی نیب میں گرفتاری کیخلاف درخواست پر دوبارہ سماعت کے دوران وکیل پنجاب حکومت نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ پرویز الٰہی کی زندگی کو خطرہ ہے،خصوصی انتظامات کے ذریعے پرویز الٰہی کو لایا جا سکتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کی نیب میں گرفتاری …
Read More »حلیم عادل شیخ کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست کا فیصلہ سنا دیا گیا
کراچی (پاکستان امیج) رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کیا اور ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ دوران سماعت دونوں جانب سے وکلا نے دلائل دیئے …
Read More »‘پیسے ہی نہیں دیتے’،ایف بی آر کا پی آئی اے حکام کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاکستان امیج )ایف بی آر نے 8 ارب کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے حکام کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایف بی آر حکام نے 8 ارب کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) جمع نہ کرانے پر پی آئی اے حکام کے خلاف …
Read More »نیب ترامیم میں بے نامی دار کی تعریف تبدیل کردی گئی، چیف جسٹس پاکستان نے نیب ترامیم کیخلاف کیس میں ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اہم سوالات اٹھاتے ہوئے کہاکہ ایمنسٹی سکیم کو نیب آرڈیننس سے استثنیٰ کیوں دی گئی؟نیب ترامیم میں بے نامی دار کی تعریف تبدیل کردی گئی ، اب نیب ترامیم سے یہ لازم قرار دیا گیاہے کہ پہلے پراسیکیوشن ثابت کرے،نیب …
Read More »پشاور؛ بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف ہائیکورٹ میں رٹ دائر
پشاور(پاکستان امیج) بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کردی گئی،درخواست مقامی شہری نے وکیل کی وساطت سے دائر کی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیاہے کہ بلوں میں 13اقسام کے ٹیکس وصول کئے جا رہے ہیں،بجلی بلوں میں ٹیکسز کا کوئی قانونی جواز نہیں ،ٹیکسز …
Read More »پرویز الٰہی کی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کا معاملہ ،رجسٹرار آفس نے نیب کی درخواست پر اعتراض عا ئد کردیا
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے پرویز الٰہی کی عدالت میں پیشی کے معاملے پر نیب کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے پرویز الٰہی کی پیشی کے معاملے پر سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کی تھی،نیب کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ …
Read More »لاہور ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی آئی نے 9مئی واقعات پر درج مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام چیلنج کردیا
لاہور(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی نے 9مئی واقعات پر درج مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے ضمانتیں دائر کیں،درخواستوں میں دہشتگردی عدالت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا …
Read More »
Pakistan Image