بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند وں کیلئے خوشخبری، یورپی ملک نے پاکستانیوں کیلئے سکالرشپ کا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج) بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی، یورپی ملک سوئٹزرلینڈ نے پاکستانیوں کیلئے سکالرشپ کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے تعلیمی سال 25-2024 کیلئے سکالر شپس کا اعلان کر دیا۔ جو پاکستانی طلبا ماسٹرز کر چکے ہیں ان کیلئے 3 سالہ پی ایچ ڈی جبکہ پی ایچ ڈی کرنیوالوں کیلئے ایک سال کی پوسٹ ڈاکٹریٹ پروگرام آفر کئے گئے ہیں۔

امیدواران کسی تاخیر کے بغیر موقع سے فائدہ اٹھائیں ، داخلوں کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *