پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (پاکستان امیج )پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا ضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے فی تولہ اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے پر پہنچ گئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 48 ہزار 27 روپے پر پہنچ گئی ہے ۔

عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے کے بعد 2726 ڈالر ہو گئی ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *