کوئٹہ (پاکستان امیج)پشتون کلچر ڈے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پشتون برادری کو مبارکباد ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پشتون ثقافت بلوچستان کی تہذیبی شناخت کا اہم اور خوبصورت حصہ ہے پشتون ثقافت میں مہمان نوازی، رواداری، بہادری، بھائی چارہ اور انسان دوستی کی اعلیٰ روایات نمایاں ہیں بلوچستان مختلف اقوام، …
Read More »صوبائی خبریں
گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سرکی کلاں کوئٹہ میں منعقدہ سائنسی نمائش
کوئٹہ(پاکستان امیج)نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سیکرٹری و رکنِ صوبائی اسمبلی بلوچستان کلثوم نیاز بلوچ اور پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میر لیاقت علی لہڑی نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سرکی کلاں کوئٹہ میں منعقدہ سائنسی نمائش میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔سائنسی نمائش میں طالبات نے مختلف سائنسی ماڈلز اور تخلیقی منصوبے پیش کیے، جن کے ذریعے انہوں نے اپنی محنت، …
Read More »بولان/ مشکاف کے قریب فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق
بولان (پاکستان امیج)بولان/ مشکاف کے قریب فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق پولیس کے مطابقبولان/ڈھاڈر کے نواحی علاقے مشکاف کشاری کے قریب دو نوجوان نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل /فوری طور پر قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی، مقتولین کی شناخت نوروز خان ولد شاہل خان بنگلزئی سکنہ مشکاف اور مولا بخش راہیجہ سکنہ ڈھاڈر رندعلی کے نام سے ہوئی …
Read More »فتنۃ الہندوستان نے نوشکی میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرکے شہید کیا، بابر یوسفزئی
کوئٹہ (پاکستان امیج)نوشکی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار شہید ، معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ فتنۃ الہندوستان نے نوشکی میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرکے شہید کیا پولیو ٹیم پر حملہ بلوچستان کے بچوں کے مستقبل پر حملہ ہے، فتنۃ …
Read More »بلوچستان؛ سماعت سے محروم بچوں کی تعلیم، تربیت، نگہداشت اور بحالی کے لیے انقلابی منصوبہ
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں سماعت سے محروم خصوصی بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ وفاقی و صوبائی حکومت کے باہمی تعاون سے قائم سینٹر کا باقاعدہ افتتاح وفاقی وزیر ثقافت اورنگزیب نے کیا۔ ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر میں سماعت سے محروم تقریباً 350 بچے اور بچیاں زیرِ تعلیم …
Read More »بلوچستان میں امن و استحکام کے لیے دہشتگرد عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،بابر یوسفزئی
کوئٹہ (پاکستان امیج)معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ پنجگور کے علاقے اپھان اور کوہِ پروم میں ردالفتنہ کےتحت سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کی گئی پنجگور میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان سے وابستہ 4 دہشتگرد جہنم واصل ھوئے ، بابر خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ کارروائیوں کے دوران …
Read More »دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر خراجِ تحسین ، میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں پنجگور کے علاقے اپھان کوہ، پروم میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کامیاب کارروائی کی …
Read More »بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک
پنجگور (پاکستان امیج)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں پنجگور میں ایک کارروائی کے دوران فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ …
Read More »خضدار اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ
کوئٹہ(پاکستان امیج) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار اور اس کے گردونواح میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز نے تصدیق کی ہے کہ زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 30 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز خضدار سے تقریباً 45 کلومیٹر مشرق میں واقع تھا۔ جھٹکے خضدار شہر کے ساتھ …
Read More »ہرنائی: نامعلوم مسلح افراد کی 5 کوئلہ کانوں میں مشینری نذرِ آتش
ہرنائی(پاکستان امیج) نامعلوم مسلح افراد کی 5 کوئلہ کانوں میں مشینری نذرِ آتش ہرنائی کے طالب لیز کوئلہ مائنز ایریا میں نامعلوم مسلح افراد نے 5 کوئلہ کانوں میں نصب مشینری کو آگ لگا کر نذرِ آتش کردیا، پولیس کے مطابق مسلح افراد نے 3 انجن اور 2 کمپریسر سمیت قیمتی مشینری جلا دی۔ کارروائی میں ٹھیکیداران عبدالخالق، حضرت، محمد …
Read More »
Pakistan Image