بولان/ مشکاف کے قریب فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق

بولان (پاکستان امیج)بولان/ مشکاف کے قریب فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق

پولیس کے مطابقبولان/ڈھاڈر کے نواحی علاقے مشکاف کشاری کے قریب دو نوجوان نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

/فوری طور پر قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی،

مقتولین کی شناخت نوروز خان ولد شاہل خان بنگلزئی سکنہ مشکاف اور مولا بخش راہیجہ سکنہ ڈھاڈر رندعلی کے نام سے ہوئی

/ ذرائع کے مطابق دونوں نوجوان بٹیر کے شکار کیلئے کشاری گئے تھے،

مبینہ طور پر مقتولین کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا، پولیس

مقتولین کی نعشیں سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل، پولیس

مزید کاروائی مقامی پولیس کررہی ہے

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *