صوبائی خبریں

بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کا واشک میں آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی

واشک (پاکستان امیج)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے ضلع واشک میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے پلانتک میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔ ہلاک ہونے والے فتنۃ الہندوستان کے دہشت …

Read More »

پسنی؛ سمندری راستے سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 72 کلوگرام آئس برآمد

پسنی(پاکستان امیج) اے این ایف نے پسنی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے سمندری راستے سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر مجموعی طور پر 72 کلوگرام آئس برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت تقریباً 2کروڑ روپے ہے۔ منشیات پسنی کے ایک غیرآباد علاقے میں زمین کے اندر گڑھے کھود کر …

Read More »

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس

کوئٹہ پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کی شہادت پر دلی رنج و غم …

Read More »

کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید

راولپنڈی(پاکستان امیج) کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، طیارے میں موجود دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا، حادثہ کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب پیش آیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ تربیتی …

Read More »

ڈیرہ بگٹی میں 20 سے زائد فراریوں نے وزیراعلیٰ کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

ڈیرہ بگٹی(پاکستان امیج ) سوئی میں 20 سے زائد فراریوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے سامنے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شمولیت اختیار کر لی۔ ہتھیار ڈالنے والوں میں فراری کمانڈر نور خان بگٹی اور ان کے ساتھی شامل ہیں، جنہوں نے پاکستان سے وفاداری کا حلف بھی اٹھایا۔ فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاؤس سوئی …

Read More »

دہشتگردی کے خلاف جنگ کو قبائلی یا قومی لڑائی نہ سمجھا جائے: سرفراز بگٹی

ڈیرہ بگٹی(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قبائلی تنازعات قبائلی روایات کے مطابق حل کریں گے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کو قبائلی یا قومی لڑائی نہ سمجھا جائے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ آئندہ سال ان علاقوں کو ترقیاتی منصوبوں میں ترجیح دیں گے جہاں ماضی میں کام نہیں ہوا، …

Read More »

پشین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ اور گولہ بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی

کوئٹہ(پاکستان امیج) آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت ایف سی بلوچستان اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے اسلحہ اور گولہ بارود اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، پشین کے علاقے سرانان میں گودام پر چھاپے کے دوران اسلحہ و گولہ بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع پشین میں انٹیلی جنس …

Read More »

نانا صاحب زیارت سے اغواء کیے گئے 11 مزدور بازیاب، ایک مزدور کی لاش پہلے برآمد ہوئی تھی

دکی(پاکستان امیج) نانا صاحب زیارت سے اغواء کیے گئے 11 مزدور بازیاب، ایک مزدور کی لاش پہلے برآمد ہوئی تھی دکی کے علاقے نانا صاحب زیارت میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ سے اغواء کیے گئے 11 مزدور بازیاب ہو کر محفوظ مقام پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ سے مجموعی طور پر 12 مزدوروں کو اغواء …

Read More »

مستونگ آپریشن میں 5 دہشت گردوں کا کو جہنم واصل کرنا سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کا مظہر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں پر اظہار اطمینان، ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہاہے کہ فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے مستونگ آپریشن میں 5 دہشت گردوں کا کو جہنم واصل کرنا سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کا مظہر ہےدہشت گردوں …

Read More »

گوادر: جنت بازار میں موبائل فون کی دکان پر دستی بم حملہ، 3 افراد زخمی

کوئٹہ(پاکستان امیج) گوادر کے جنت بازار میں موبائل فون کی دکان پر دستی بم حملے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے جنت بازار میں واقع موبائل فون کی دکان پر دستی بم پھینکا، جس کے نتیجے میں دکان میں موجود تین افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کی شناخت شوکت، اس کے بیٹے …

Read More »